محب علوی
مدیر
السلام علیکم ۔ محب علوی بھیا ، بھائی ، لالہ ہمیں تو آپ کو خوش آمدید کہنا چاہئے۔![]()
ہاہاہاہا
جب سے واپس آیا ہوں لگتا ہے میری بہت سی نادیدہ بہنیں جمع ہو گئیں ہیں میرے پیچھے ۔۔۔۔
ایک موسلا دار بارش ہے لالہ و بھیا و بھائی کی جو رکنے کا نام ہی نہین لے رہی