کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
تیمور کہتے ہیں کہ ان کو میری آواز ایسے زیادہ اچھی لگتی ہے کیونکہ میں زیادہ بولتی نہیں ہوں
ہی ہی ہی

تم کو چڑانے کے لیے بولتے ہونگے کہ تم جلدی سے اپنی آواز ٹھیک کرلو :)
اور پھر ان کے کانوں میں اپنی آواز اور باتوں کے رنگ بھر دو :)
 

فہیم

لائبریرین
یہ مرچوں والے تو سارے مجھے دے دیں۔
ورنہ اگر میمی آگئی تو پھر یہ سارے اس نے ہڑپ کر جانے ہیں :eek:
 

تبسم

محفلین
یہ پکوڑوں والی پلیٹ تو میری ہو گئی، سموسے چکھنے کے لیے آٹھ دس دے دیں۔
یہ مرچوں والے تو سارے مجھے دے دیں۔
ورنہ اگر میمی آگئی تو پھر یہ سارے اس نے ہڑپ کر جانے ہیں :eek:
یہ کیا آپ دونو ایک ایک لئے لیں گے تو میں کیا کھاؤں :cry2:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top