کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
کوئی مجھے بتائے کہ یہ ہیلتھی ڈائٹ کیا ہوتی ہے۔
انسان کیا روٹین بنائے اس ہیلتھی ڈائٹ کو لے کر روز کے کھانے کی۔
 

فہیم

لائبریرین
مجھے کیا پتا بھیا ؟
مجھے بھی نہیں پتہ۔
یہاں تو جو ملے چپ چاپ کھا لیتے ہیں۔
اور اللہ کا شکر ہے ٹھیک ٹھاک رہتے ہیں۔

پھر پتہ نہیں کیوں جگہ جگہ پڑھنے کو یا سننے کو ملتا ہے کہ
انسان کو اپنی ڈائٹ پر توجہ دینی چاہیے۔
ہیلتھی ڈائٹ رکھنی چاہیے۔

توبہ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مجھے بھی نہیں پتہ۔
یہاں تو جو ملے چپ چاپ کھا لیتے ہیں۔
اور اللہ کا شکر ہے ٹھیک ٹھاک رہتے ہیں۔

پھر پتہ نہیں کیوں جگہ جگہ پڑھنے کو یا سننے کو ملتا ہے کہ
انسان کو اپنی ڈائٹ پر توجہ دینی چاہیے۔
ہیلتھی ڈائٹ رکھنی چاہیے۔

توبہ۔
اس کا مطلب ہے انسان کو عام کھانے کے ساتھ ساتھ روز تھوڑی آئس کریم بھی کھا لینی چاہیے بھیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top