کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام
جیتی رہیں، خوش رہیں :)

اللہ کا کرم ہے آپی

بس ذرا فلو شلو ہوگیا ہے۔

آپ سنائیے
کیسی ہیں
کہاں تھیں آج سارا دن
کیسا رہا دن
ابھی کیا ہورہا ہے
اور کوئی نئی تازہ :)

اپنا خیال رکھیں ۔

میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔
نئی کوئی ایک نہیں بلکہ کافی چیزیں ہیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top