ابن سعید
خادم
یہ کون کھائے گا ؟؟؟
یہ بھی آدھا آدھا دونوں بھائی بہن کھا لیتے ہیں اس سے پہلے کہ کوئی اور آ جائے۔
یہ کون کھائے گا ؟؟؟
یہ بھی آدھا آدھا دونوں بھائی بہن کھا لیتے ہیں اس سے پہلے کہ کوئی اور آ جائے۔
کیسے تنگ کرتی ہیں؟ہاں کہیں بھنڈی توڑی نا آجائے ، لالہ بھنڈی توڑی کریلے کو بہت تنگ کرتی ہے۔
اس طرح کہ وہ تمہیں کریلا کہتی ہے اور تم اسے بھنڈی توری کہتی ہو۔
ویسے بُری بات ہے ایکدوسرے کو ایسے ناموں سے بُلانا۔
کیسے تنگ کرتی ہیں؟
ایسا کہا انھوں نے؟!! آپ نے کہا نہیں کہ سعود بھیا کریلا ایسا بناتے ہیں کہ کریلوں کا جی کرتا ہوگا کہ وہ خود کو کھا جائیں۔بولتی ہے کریلے کے بچے تم لگا کے دکھاؤ ذرا سعود لالہ کو شکایت میں نے تمھاری ایسی دی تیسی کر دینی ہے ۔
وہ بھی مجھے کریلا کہتی ہے چاچو اور ٹینڈی بھی کہتی ہے۔
ایسا کہا انھوں نے؟!! آپ نے کہا نہیں کہ سعود بھیا کریلا ایسا بناتے ہیں کہ کریلوں کا جی کرتا ہوگا کہ وہ خود کو کھا جائیں۔
اچھا ناں، اس کو بھی منع کرتا ہوں ناں کہ تمہیں کریلا اور ٹینڈی نہ کہے۔
آج وہ کہہ رہی تھیں کہ ہم سے ڈرتی ہیں۔ اب بھلا بتائیں بھیا ڈراؤنے لگتے ہیں کسی جانب سے؟ہاں نا میں نے بولا تھا اس کو وہ کہتی کہ میں تو خود بڑی دھمکیا ں لگاتی ہوں سعود لالہ کو
اچھا ٹھیک ہے چاچو نہیں کہتا ، پر ابھی آپ مجھے اپنے ہاتھ کے بنے چائنیز رائس کھلائیں ۔
ہائیں ایسا بولا اس نے آپ کو ؟آج وہ کہہ رہی تھیں کہ ہم سے ڈرتی ہیں۔ اب بھلا بتائیں بھیا ڈراؤنے لگتے ہیں کسی جانب سے؟
میں نے تو سادے چاول نہیں بنائے چائینز تو کہیں رہے۔
ہائیں ایسا بولا اس نے آپ کو ؟
سچی ؟
میں تو چائے بنانے جا رہا ہوں۔ چائے پینی ہے تو بتاؤ۔
ابھی تو میں نے چائے پی اور پی لوں نا چاچو رنگ تو نہیں کالا ہو گا ؟؟