کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
السلام علیکم
میں بھی حاضر
واپڈا آفس ریسکو 1122آفس 115 فس ایس پی آفس ایم این اے آفس ایم پی اے آفس تحریک انصاف آفس کو جلانے بعد آج بجلی آئی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
آپ کو بہت مس کیا تھا۔

ہماری قوم میں کچھ ایسے شرپسند عناصر ہوتے ہیں جو ایمبولینسوں کو جلا دیتے ہیں، تو ایسے ہی آپ ہی کچھ عناصر وہاں بھی ہوں گے۔ ان سے کیا امید رکھی جا سکتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top