کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
ان شاءاللہ
دعا میں یاد رکھا کریں بس

جی وہی ناں ، آج اتنے دنوں بعد آپ کو ریگولر دیکھا یہاں۔۔
پتا ہے میں صبح روز آپ کو یاد کرتی ہوں۔۔ چائے بناتے وقت۔۔ کیونکہ صبح آٹھ بجے اسٹارٹ کرتی ہوں بنانا تو گیارہ بجے تک بن ہی جاتی ہے :)
بہت سی دعائیں ہیں آپ کے لئے۔ دل سے :) :bighug:
بس ہم دونوں پکے والی بہنیں ہیں۔ ایک سا کام کرتی ہیں چاہے دنیا کے دو مختلف کونوں میں ہیں پھر بھی۔ :openmouthed:
 
فہیم

لائبریرین
بہت سی دعائیں ہیں آپ کے لئے۔ دل سے :) :bighug:
بس ہم دونوں پکے والی بہنیں ہیں۔ ایک سا کام کرتی ہیں چاہے دنیا کے دو مختلف کونوں میں ہیں پھر بھی۔ :openmouthed:

مقدس بھی ویسے آدھی پاکستانی ہے :)
اور آپ بھی ایک لمبا عرصہ یوکے میں بسر کر کے آچکی ہیں :)
 
مقدس

لائبریرین
بہت سی دعائیں ہیں آپ کے لئے۔ دل سے :) :bighug:
بس ہم دونوں پکے والی بہنیں ہیں۔ ایک سا کام کرتی ہیں چاہے دنیا کے دو مختلف کونوں میں ہیں پھر بھی۔ :openmouthed:

جزاک اللہ آپی

بالکل پکے والی بہنیں ہیں۔۔ اس میں تو کوئی شک ہی نہیں۔۔ ہی ہی ہی ہی

مقدس بھی ویسے آدھی پاکستانی ہے :)
اور آپ بھی ایک لمبا عرصہ یوکے میں بسر کر کے آچکی ہیں :)

:):):):):):):)

بس دیکھیں ہم نے دونوں ممالک کے باشندوں کو کیسی بہترین چائے کی ترکیب بتائی ہے۔ :openmouthed:

اس بات پر ہمیں کوئی رائیلتی تو ملنی چاہیے ناں آپی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top