آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

محمداحمد

لائبریرین
ویسے اُداسی ہوتی بہت لاجواب چیز ہے کہ خوشی میں انسان ہر کسی سے ملنا چاہتا ہے لیکن اُداس ہوکر اپنے آپ سے ملاقات ہو جاتی ہے جو بڑی نایاب چیز ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کا مسئلہ تو مسئلہ فیثا غورث بھی زیادہ گھمبیر ہے۔ قائمۃ الزاویہ دو مثلثیں بنا کر سوچنا پڑے گا۔
 
Top