انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

نایاب

لائبریرین
دعاؤں میں یاد رکھا کریں بھیا بس :)
یہ لیں بھیا آپ کی چائے
images

سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو بٹیا رانی
نایاب بھیا تو گرما گرم بولے تھے، یہ گرم تو نہیں لگ رہی۔ :p
محترم بھائی بٹیا جانتی ہے کہ بھائی چائے ٹھنڈی ہی پیتے ہیں ۔۔۔۔۔
 
مقدس

لائبریرین
اب آتے ہیں اصل موضوع کی جانب۔ :p
آج کل آپ کی کیا مصروفیات؟؟ اور وہ بھی ایسی کہ آپ تھک تھک جارہی ہیں۔

آج کل مکمل چھٹی پر ہوں۔۔ یعنی ستمبر تک آفس سے چھٹی۔ اس لیے تھکی جا رہی ہوں۔۔ اب خود ہی سوچیں بندہ کتنا آرام کرے۔ میں آرام کر کر کے تھک گئی ہوں بھیا :LOL:
 
شمشاد

لائبریرین
نایاب بھائی لڑکیوں کو چائے نہیں پینی چاہیے۔ اس سے ان کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔ ہاں دودھ پینے پر کوئی پابندی نہیں۔
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی لڑکیوں کو چائے نہیں پینی چاہیے۔ اس سے ان کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔ ہاں دودھ پینے پر کوئی پابندی نہیں۔
محترم بھائی
چائے نہ پیئیں گی تو رنگ کالا نہ ہوگا ۔
رنگ کالا نہ ہوا تو بیوٹی کریم نہ بکے گی ۔
بیوٹی کریم نہ بکی تو بیوٹی کریم بنانے والے فاقے کریں گے ۔
تو پھر ذمہ دار کون ہو گا ۔ ؟
سو چائے پی لینی بہتر کہ دوسروں کا رزق چلتا رہے ۔
 
:rollingonthefloor: نایاب بھیا کلاسک آنسر
مزہ آ گیا
 
Top