اور پھر بس شمشاد بھائی کےویڈیو ٹیپ تیار کرنے لگیں پھر یہ کیسے کہہ سکیں گے کہ جانے کیا کر رہے ہیں؟
اور آپ کا انتظار ہم پر آشکارا ہے۔ بلکہ ہم تو کہیں گے کہ آپ شمشاد بھائی کو فیس بھجوا کر اپنا کھاتا کھلوا ہی لیں۔![]()
دفتر کے چکر
کاٹتے خود چکرا جائیں
اور پھر بس شمشاد بھائی کےویڈیو ٹیپ تیار کرنے لگیں پھر یہ کیسے کہہ سکیں گے کہ جانے کیا کر رہے ہیں؟
اور آپ کا انتظار ہم پر آشکارا ہے۔ بلکہ ہم تو کہیں گے کہ آپ شمشاد بھائی کو فیس بھجوا کر اپنا کھاتا کھلوا ہی لیں۔![]()
بس بھئی یہ ہفتہ وار انتظار ہےاس انتظار کی نوعیت کیا ہے اور کب سے محوانتظار ہیں اور یہ سلسلہ کب تک چلے گا![]()
ویسے وہ تو کچھ کامیاب مثالیں بھی پیش کرتے ہیں۔اور پھر بس شمشاد بھائی کے
دفتر کے چکر
کاٹتے خود چکرا جائیں![]()
بس بھئی یہ ہفتہ وار انتظار ہے
نوعیت کا معاملہ سمجھ لیں کچھ نشے باز جیسا ہے![]()
ان کامیاب مثالوں کا اس دفتر سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیںویسے وہ تو کچھ کامیاب مثالیں بھی پیش کرتے ہیں۔![]()
کرکٹ یا شطرنج کھیلتے ہوں گے اتوار کو
جن دوکانوں میں بیچنے کے لیے صرف باتیں ہوں۔ وہ تو ظاہر ہے چونچلے بازی سے ہی چل سکتی ہیںفہیم بھائی، دوکان تو ایسے ہی چلتی ہے۔ اسے کاروباری چونچلے کہتے ہیں۔![]()
آپ سنجیدہ گراہک بن کر تو دیکھیں۔جن دوکانوں میں بیچنے کے لیے صرف باتیں ہوں۔ وہ تو ظاہر ہے چونچلے بازی سے ہی چل سکتی ہیں![]()
مجھ غریب میں اتنی سکت نہیںآپ سنجیدہ گراہک بن کر تو دیکھیں۔![]()
ابھی ہم غریب الوطنوں کے یہاں سورج غروب نہیں ہوا اس لئے مغرب کی نماز میں کچھ وقت ہے تب تک کسی غراب کے تعاقب میں جاتے ہیں۔مجھ غریب میں اتنی سکت نہیں![]()
ٹھیک ہے بھیابچوووو! ہم بھی امی کے پاس جائیں گے تو آپ سے مقابلہ کریں گے (بٹیا کو جتانے کے لئے)۔![]()
![]()
![]()
ما شاء اللہ۔ٹھیک ہے بھیا
میں نے رات میں آخری دفعہ دبایا تھا
جی اچھا بھیاما شاء اللہ۔![]()
![]()
ویسے ہم کوشش کر رہے ہیں کہ آج کسی طور وہ تحریر مکمل کر لیں۔![]()
ننھی پری مسکرا کر انتظار کریں گی یا پڑھ کر مسکرائیں گی؟جی اچھا بھیا
منتظر !
مجھے کیا پتا بھیاننھی پری مسکرا کر انتظار کریں گی یا پڑھ کر مسکرائیں گی؟![]()
ہم تو دونوں چاہتے ہیں ننھی پری۔مجھے کیا پتا بھیا
بھیاااہم تو دونوں چاہتے ہیں ننھی پری۔![]()