حسان خان جولائی 4، 2018 "یا رب! [میرے] دل کی عمارت کو کیا آسمان نے نابود کر دیا ہے کہ آہ میرے خانۂ سینہ سے غُبار آلود آ رہی ہے؟" (قوسی تبریزی)
"یا رب! [میرے] دل کی عمارت کو کیا آسمان نے نابود کر دیا ہے کہ آہ میرے خانۂ سینہ سے غُبار آلود آ رہی ہے؟" (قوسی تبریزی)
حسان خان جون 26، 2018 "[یہ جو] ہم کہتے ہیں کہ خُوبانِ شہر کو خدا محفوظ رکھے، [تو اِس سے] ہمارا مقصد یہ ہے کہ: [خدا] ہمارے یار کو محفوظ رکھے۔" (راجی تبریزی)
"[یہ جو] ہم کہتے ہیں کہ خُوبانِ شہر کو خدا محفوظ رکھے، [تو اِس سے] ہمارا مقصد یہ ہے کہ: [خدا] ہمارے یار کو محفوظ رکھے۔" (راجی تبریزی)
حسان خان جون 24، 2018 فارس-تُرک ادبیات و ثقافت کی ترویج کے مقصد سے تا حال چار ہزار فارسی اور دو ہزار تُرکی ابیات کا اردو میں ترجمہ کر چکا ہوں۔
فارس-تُرک ادبیات و ثقافت کی ترویج کے مقصد سے تا حال چار ہزار فارسی اور دو ہزار تُرکی ابیات کا اردو میں ترجمہ کر چکا ہوں۔
حسان خان جون 19، 2018 "ز نیکو سُخن بِہ چہ اندر جہان؟" (فردوسی) ۔۔۔ دنیا میں سُخنِ خوب سے بہتر کیا ہے؟
حسان خان جون 19، 2018 کُردوں کی قومی جد و جہد کے طرف داروں میں سے ہوں۔۔۔ کُرد زندہ باد!۔۔۔ کُردستان زندہ باد!
حسان خان جون 15، 2018 پاکستان میں تقریباً دس لاکھ ہزارہ شہری فارسی زبان بولتے ہیں۔ خدا اُن کو شاد و آباد رکھے اور اُن کی تعداد میں اضافہ کرے!
پاکستان میں تقریباً دس لاکھ ہزارہ شہری فارسی زبان بولتے ہیں۔ خدا اُن کو شاد و آباد رکھے اور اُن کی تعداد میں اضافہ کرے!
حسان خان جون 13، 2018 تُرکی کو میں نے ہمیشہ آذربائجان، ایران اور فارسی کی عینک سے دیکھا ہے، اور ہمیشہ اس کو ایک ایرانی زبان سمجھا ہے۔
تُرکی کو میں نے ہمیشہ آذربائجان، ایران اور فارسی کی عینک سے دیکھا ہے، اور ہمیشہ اس کو ایک ایرانی زبان سمجھا ہے۔
حسان خان جون 12، 2018 مسلم مشرقِ وسطیٰ کی تین کلاسیکی ادبی زبانوں فارسی، تُرکی اور عربی میں ہر لحاظ سے آسان ترین زبان فارسی ہے، اور مشکل ترین زبان عربی۔
مسلم مشرقِ وسطیٰ کی تین کلاسیکی ادبی زبانوں فارسی، تُرکی اور عربی میں ہر لحاظ سے آسان ترین زبان فارسی ہے، اور مشکل ترین زبان عربی۔
حسان خان جون 9، 2018 "حُسنِ تو ہمیشہ در فُزون باد!" (حافظ شیرازی)۔۔۔ "[خدا کرے کہ] تمہارے حُسن میں ہمیشہ اضافہ ہوتا رہے!"
حسان خان جون 5، 2018 "بہ یزدان کہ ہرگز نبیند بہشت / کسی کو ندارد رہِ زردہشت" - قسم بخدا! جو شخص زرتُشت کی راہ نہیں رکھتا، وہ ہرگز بہشت نہ دیکھے گا۔
"بہ یزدان کہ ہرگز نبیند بہشت / کسی کو ندارد رہِ زردہشت" - قسم بخدا! جو شخص زرتُشت کی راہ نہیں رکھتا، وہ ہرگز بہشت نہ دیکھے گا۔