حسان خان اگست 12، 2018 "جب [میرے عَمو نے] دیکھا کہ میں سُخن میں کامل ہوں تو اُنہوں نے میرا نام «حسّانِ عجم» رکھ دیا۔" (خاقانی شروانی)
"جب [میرے عَمو نے] دیکھا کہ میں سُخن میں کامل ہوں تو اُنہوں نے میرا نام «حسّانِ عجم» رکھ دیا۔" (خاقانی شروانی)
حسان خان اگست 10، 2018 اگر میرے لیے ممکن ہوتا تو میں تمام افغان مہاجروں کو پاکستانی شہریت دے دیتا۔ یوں پاکستانیوں میں فارسی و پشتو بولنے والے افراد مزید ہو جاتے۔
اگر میرے لیے ممکن ہوتا تو میں تمام افغان مہاجروں کو پاکستانی شہریت دے دیتا۔ یوں پاکستانیوں میں فارسی و پشتو بولنے والے افراد مزید ہو جاتے۔
حسان خان اگست 9، 2018 سب سے زیادہ روحانی لذّت کسی کو فارسی یا تُرکی سیکھنے میں مدد کر کے محسوس ہوتی ہے۔
حسان خان اگست 8، 2018 "بُخارا ہماری معشوقۂ عزیز ہے" (عبدالرئوف فطرت بُخارائی)۔۔۔ شہرِ بُخارا پر سلام ہو!
حسان خان اگست 4، 2018 "میں زبانِ فارسی کے بجز کوئی دیگر زبان نہیں جانتی۔۔۔ میں اپنی زبان کے بغیر مر جاؤں گی، [ویسے ہی] جیسے تشنہ آب سے دُور [مر جاتا ہے]۔"
"میں زبانِ فارسی کے بجز کوئی دیگر زبان نہیں جانتی۔۔۔ میں اپنی زبان کے بغیر مر جاؤں گی، [ویسے ہی] جیسے تشنہ آب سے دُور [مر جاتا ہے]۔"
حسان خان اگست 3، 2018 جمہوریۂ آذربائجان کی جماعتِ ہشتم کی 'ادبیات' کی درسی کتاب میں تُرکیہ کا مکمل قومی ترانہ سبق کے طور پر شامل ہے۔ دلچسپ!
جمہوریۂ آذربائجان کی جماعتِ ہشتم کی 'ادبیات' کی درسی کتاب میں تُرکیہ کا مکمل قومی ترانہ سبق کے طور پر شامل ہے۔ دلچسپ!
حسان خان جولائی 29، 2018 میں تُرکی زبان سکھانا چاہتا ہوں (تاکہ اِس طرح خود بھی مزید سیکھ سکوں)۔۔۔ کون کون سیکھنا چاہتا ہے؟
حسان خان جولائی 24، 2018 این اے ۲۴۳، گُلشنِ اقبال، کراچی۔۔۔ میرے حلقے سے خود عمران خان کھڑا ہوا ہے۔ میرا اور میرے اہلِ خانہ کا ووٹ عمران خان کو جائے گا۔
این اے ۲۴۳، گُلشنِ اقبال، کراچی۔۔۔ میرے حلقے سے خود عمران خان کھڑا ہوا ہے۔ میرا اور میرے اہلِ خانہ کا ووٹ عمران خان کو جائے گا۔
حسان خان جولائی 22، 2018 "چشمِ بد دور از رُخِ تابانِ آذربایجان" ۔۔۔ (آذربائجان کے رُخِ تاباں سے چشمِ بد دُور رہے!)
حسان خان جولائی 17، 2018 "این زبانِ پارسی گنجینۂ فرہنگِ ماست" --- "یہ زبانِ فارسی ہماری ثقافت کا گنجینہ ہے"