حسان خان مئی 7، 2018 مجھے ہند کی موسیقی ناپسند ہے، مجھے ہند کے ملبوسات ناپسند ہیں، مجھے ہند کی طرزِ تعمیر ناپسند ہے، مجھے ہند کی شعری اصناف و اوزان ناپسند ہیں۔
مجھے ہند کی موسیقی ناپسند ہے، مجھے ہند کے ملبوسات ناپسند ہیں، مجھے ہند کی طرزِ تعمیر ناپسند ہے، مجھے ہند کی شعری اصناف و اوزان ناپسند ہیں۔
حسان خان مئی 2، 2018 شاہ اسماعیل صفوی کی خوبصورت عشقیہ شاعری دیکھ کر احساس نہیں ہوتا کہ یہ وہی شخص ہے جو صفوی مملکت میں ہزاروں سُنیوں کے قتل کا باعث بنا تھا۔
شاہ اسماعیل صفوی کی خوبصورت عشقیہ شاعری دیکھ کر احساس نہیں ہوتا کہ یہ وہی شخص ہے جو صفوی مملکت میں ہزاروں سُنیوں کے قتل کا باعث بنا تھا۔
حسان خان مئی 1، 2018 مجھے اِس رُوئے زمین پر دو خِطّے دیگر تمام خِطّوں سے زیادہ محبوب ہیں: ماوراءالنہر و آذربائجان۔
حسان خان اپریل 30، 2018 میں جس مُلک پاکستان میں رہتا ہوں اُس کا نام بھی فارسی سے آیا ہے، اور جس محلّے میں رہتا ہوں اُس کا نام بھی فارسی ہے: گُلشنِ اقبال۔
میں جس مُلک پاکستان میں رہتا ہوں اُس کا نام بھی فارسی سے آیا ہے، اور جس محلّے میں رہتا ہوں اُس کا نام بھی فارسی ہے: گُلشنِ اقبال۔
حسان خان اپریل 30، 2018 فارسی نے نو سو سال تک تُرکی کی براہِ راست پرورش کی ہے۔ سلام ہو زبانِ فارسی پر!
حسان خان اپریل 29، 2018 "جب کوئی کابُل کا ذکر کرتا ہے تو میرے سینے میں جوش پیدا ہوتا ہے۔" (خوشحال خان خٹک)
حسان خان اپریل 29، 2018 "جب کوئی پشاور کا ذکر کرتا ہے تو میرا دل مُنوّر ہو جاتا ہے۔" (خوشحال خان خٹک)
حسان خان اپریل 28، 2018 نہ میں سندھ کا 'فرزندِ زمین' ہوں، نہ مجھے سندھ کا 'فرزندِ زمین' بننے کا کوئی اشتیاق ہے۔۔۔ میں سندھ کے ساتھ اپنا کوئی تعلق پسند نہیں کرتا۔
نہ میں سندھ کا 'فرزندِ زمین' ہوں، نہ مجھے سندھ کا 'فرزندِ زمین' بننے کا کوئی اشتیاق ہے۔۔۔ میں سندھ کے ساتھ اپنا کوئی تعلق پسند نہیں کرتا۔
حسان خان اپریل 26، 2018 یہ چیز مجھے ذرا نفسیاتی تسکین دیتی ہے کہ میرے پردادا کی زبان اردو نہیں، بلکہ پشتو تھی۔
حسان خان اپریل 24، 2018 فارسی شاعری کی قرائت کا لُطف اور تُرکی موسیقی کے اِستماع کا ذوق۔۔۔ 'یہ جنّتِ زبان وہ فردوسِ گوش ہے'
حسان خان اپریل 9، 2018 دیارِ کشمیر کے لیے میرے دل میں احترام ہونے کا ایک سبب یہ ہے کہ وہ اسلامی دور میں پانچ صدیوں تک 'ایرانِ صغیر' رہا ہے۔
دیارِ کشمیر کے لیے میرے دل میں احترام ہونے کا ایک سبب یہ ہے کہ وہ اسلامی دور میں پانچ صدیوں تک 'ایرانِ صغیر' رہا ہے۔
حسان خان اپریل 8، 2018 ہر اُس ثقافتی عنصر سے بیزار ہوں اور اپنا دامن بچانے کی حتی الامکان کوشش کرتا ہوں جس کا مولِد و منشاء و مبداء بھارت کی سرزمین ہو۔
ہر اُس ثقافتی عنصر سے بیزار ہوں اور اپنا دامن بچانے کی حتی الامکان کوشش کرتا ہوں جس کا مولِد و منشاء و مبداء بھارت کی سرزمین ہو۔