حسان خان

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • میرے پدری اجداد کی زبان پشتو تھی۔ ۱۹۸۲ء میں میرے پردادا کا انتقال ہوا۔ اُن کے ہمراہ پشتو بھی چلی گئی۔
    شکر ہے کہ پاکستان یک ثقافتی قومی ریاست نہیں ہے، لہٰذا پاکستان کے کئی خطوں کے ساتھ ثقافتی وابستگی نہ محسوس کرتے ہوئے بھی پاکستانی رہ سکتا ہوں
    نمازِ پنجگانہ کے فارسی نام: نمازِ بامداد، نمازِ پیشین، نمازِ دیگر، نمازِ شام، نمازِ خُفتن
    حسان خان
    حسان خان
    سُنا ہے کہ پنجاب میں نمازِ فجر کو 'سرگی' کہتے ہیں، اور وہ فارسی لفظ 'سحرگاہی' سے آیا ہے۔ فارسی میں 'نمازِ سحرگاہی' بھی استعمال ہوا ہے۔
    حسان خان
    حسان خان
    ایران و افغانستان میں یہ فارسی نام متروک ہو چکے ہیں، لیکن نمازوں کے یہ سارے فارسی نام تا حال ماوراءالنہر و تُرکستان میں رائج ہیں۔
    ابن توقیر
    ابن توقیر
    سحری کرنے کے لیے یہاں "سرگی کرنا" استعمال ہوتا ہے۔ فجر کے لیے فظری۔
    حسرتِ خُراسان: "مجھ کو کس لیے خُراسان کی جانب جانے نہیں دیتے؟۔۔۔ میں بُلبُل ہوں، مجھ کو گُلستان کی جانب جانے نہیں دیتے۔" [خاقانی شروانی]
    افغانستان کے اُزبکوں اور تُرکمَنوں کی زبانِ دوم فارسی ہے۔۔۔ یہ قومیں شاد و آباد رہیں!
    محقّقوں کے مطابق زرتشُت کا احتمالی مولد و موطن بھی حالیہ افغانستان کی کوئی جگہ تھی۔ سلام ہو زرتُشت کے ممکنہ وطن ہر!
    تُرکی شاعری میں بعینیہ وہی عروضی بحریں مستعمل ہیں جو فارسی شاعری میں استعمال ہوئی ہیں۔
    سرزمینِ خُراسان کا ایک جُز ہونے کے باعث افغانستان کے لیے میرے دل میں محبّت و تعظیم کے بجز کچھ نہیں ہے۔ سلام ہو بلخ و ہِرات کے دیار پر!
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    حسان بھائی۔۔۔کچھ مکہ مدینہ کے لیے بھی کچھ فرمایئے ۔۔۔وہاں کے لیے دل نہیں دھڑکتا۔۔۔جس جگہ کی قسمیں اللہ کھا رہا ہو ۔۔
    زبانِ فارسی نے مجھ کو غیر کی لسانی و ثقافتی غُلامی سے ذہنی نجات دلائی ہے۔ پس میں کیوں نہ زندگی بھر اِس زبان کی والہانہ خدمت کروں؟
    عرفان سعید
    عرفان سعید
    ویسے تو فارسی بھی غیر کی زبان ہے اردو بولنے والوں کے لیے۔
    الف نظامی
    الف نظامی
    بھوکے کو روٹی ، پیاسے کو پانی ، جئے شاہ نورانی
    پاکستان کے پرچم میں کنارے کا سفید رنگ مجھ کو پسند نہیں ہے۔ بہتر ہوتا اگر صرف سبز رنگ ہوتا اور درمیان میں سِتارہ و ہِلال۔
    زیک
    زیک
    پاکستان میں اقلیتیں تو کسی کو ایک آنکھ نہیں بھاتیں
    عرفان سعید
    عرفان سعید
    انہیں رنگ سے مسئلہ ہے۔
    ویسے تو ستارہ و ہلال بھی سفید رنگ کے ہیں۔
    اقلیتوں کا وجود ہی نہ ہو تو اکثریتی طبقہ کس پر دھونس جھاڑے گا!
    نکتہ ور
    نکتہ ور
    پاکستان کیا ہر جگہ اقلیتوں کا ایک ہی حال ہے
    میرے لسانی و ادبی مُرشد حضرتِ محمد فضولی بغدادی پر بے پایاں سلام ہو!۔۔۔ جب تک زندہ ہوں آپ کے نامِ نامی اور آپ کی شاعری کو بالا رکھوں گا۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top