حسان خان مارچ 31، 2018 "اے ماہ لِقا! تمہاری زُلف لیلۃ القدر، تمہارا وصل ایّامِ عید، تمہارا ابرو ماہِ نو اور تمہارا چہرہ نوروز ہے۔" (سلطان احمد خان اول عُثمانی)
"اے ماہ لِقا! تمہاری زُلف لیلۃ القدر، تمہارا وصل ایّامِ عید، تمہارا ابرو ماہِ نو اور تمہارا چہرہ نوروز ہے۔" (سلطان احمد خان اول عُثمانی)
حسان خان مارچ 30، 2018 مجھے صفویوں و عثمانیوں کے مابین شیعہ-سُنی فرقہ واریت اور دشمنی کا تاریخی و ادبی نقطۂ نظر سے مطالعہ بِسیار دلچسپ معلوم ہوتا ہے۔
مجھے صفویوں و عثمانیوں کے مابین شیعہ-سُنی فرقہ واریت اور دشمنی کا تاریخی و ادبی نقطۂ نظر سے مطالعہ بِسیار دلچسپ معلوم ہوتا ہے۔
حسان خان مارچ 30، 2018 "[اے آذربائجان!] تمہارا ذکر میری اِس زبان سے نہیں گِر سکتا، تم میری مادر ہو۔۔۔" (یحییٰ شیدا)
حسان خان مارچ 23، 2018 "آتے ہوئے اپنے ساتھ ڈھیر ساری خوشیاں لانا۔۔۔ نوروز! تم خوشحال خٹک کے نزدیک بہت قابلِ قدر ہو۔" (خوشحال خان خٹک)
"آتے ہوئے اپنے ساتھ ڈھیر ساری خوشیاں لانا۔۔۔ نوروز! تم خوشحال خٹک کے نزدیک بہت قابلِ قدر ہو۔" (خوشحال خان خٹک)
حسان خان مارچ 22، 2018 تمہارے وصال کا ذوق ہر روز میرے دل کو از سرِ نو کِھلاتا ہے۔ اگرچہ گُلوں کو کِھلانے کے لیے ہر سال میں [فقط] ایک نوروز ہوتا ہے۔ (فضولی بغدادی)
تمہارے وصال کا ذوق ہر روز میرے دل کو از سرِ نو کِھلاتا ہے۔ اگرچہ گُلوں کو کِھلانے کے لیے ہر سال میں [فقط] ایک نوروز ہوتا ہے۔ (فضولی بغدادی)
حسان خان مارچ 21، 2018 "میرے حریمِ دل میں شمعِ شب افروز تم ہو؛ میرا چمن و باغ و بہار اور [میرا] نوروز تم ہو۔" (سعیدا نقشبندی یزدی)
"میرے حریمِ دل میں شمعِ شب افروز تم ہو؛ میرا چمن و باغ و بہار اور [میرا] نوروز تم ہو۔" (سعیدا نقشبندی یزدی)
حسان خان مارچ 20، 2018 "جو شخص کہ ماہوں وَ سالوں کو غم و ماتم کے ساتھ گذارتا ہو، وہ نوروز و عید [کے آنے] سے شاد و خُرّم نہیں ہوتا۔" (ظہیرالدین محمد بابر)
"جو شخص کہ ماہوں وَ سالوں کو غم و ماتم کے ساتھ گذارتا ہو، وہ نوروز و عید [کے آنے] سے شاد و خُرّم نہیں ہوتا۔" (ظہیرالدین محمد بابر)
حسان خان مارچ 20، 2018 "مجھے فصلِ بہار و لالہ زار کی احتیاج نہیں ہے۔۔۔ تمہارا خطِ سبز میری بہار ہے، [اور] تمہارا جمال میری عیدِ نوروز ہے۔" (صرّاف تبریزی)
"مجھے فصلِ بہار و لالہ زار کی احتیاج نہیں ہے۔۔۔ تمہارا خطِ سبز میری بہار ہے، [اور] تمہارا جمال میری عیدِ نوروز ہے۔" (صرّاف تبریزی)
حسان خان مارچ 19، 2018 "روزِ نوروز آ گیا [اور] بہار کے سبب جہان آراستہ ہو گیا۔۔۔ اُس کی واپسی سے عالَم رشکِ گُلزارِ جنّت ہو گیا۔" (عثمانی شاعر 'سُجُودی')
"روزِ نوروز آ گیا [اور] بہار کے سبب جہان آراستہ ہو گیا۔۔۔ اُس کی واپسی سے عالَم رشکِ گُلزارِ جنّت ہو گیا۔" (عثمانی شاعر 'سُجُودی')
حسان خان مارچ 18، 2018 " اگر تمہارا وصال مجهے میسّر ہو جائے تو میرے تمام روز عیدِ نوروز کی مانند ہو جائیں۔"
حسان خان مارچ 1، 2018 "اُس کا لب شیرازی حلوے [کی مانند] ہے۔۔۔۔ اگر وہ فروخت کرے تو اُس کی قیمت [کُل] مصر و بُخارا و سمرقند ہے۔" (عُثمانی شاعر احمد پاشا)
"اُس کا لب شیرازی حلوے [کی مانند] ہے۔۔۔۔ اگر وہ فروخت کرے تو اُس کی قیمت [کُل] مصر و بُخارا و سمرقند ہے۔" (عُثمانی شاعر احمد پاشا)