حسان خان

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • میں ہر روز کوشش کرتا ہوں کہ فارسیت و عجمیت کو مزید جذب کرتا رہوں اور اُسے مزید اپنی رگ و پَے میں شامل کرتا ہوں۔
    لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    عشق بے اختیار رگ و پے میں جذب ہوتا ہے۔ اگر آپ کی یہ کوشش خود اختیاری ہے تو آپ کے عاشق ہونے پر ہمیں شبہ ہے۔
    "کلّ علمٍ لیس في القرطاس ضاع" ۔۔۔ جو بھی علم صفحے پر [تحریری شکل میں] نہ ہو، ضائع ہو جاتا ہے۔
    فرنگستانی زبانوں میں مجھے سب سے زیادہ خوب و دلچسپ لاطینی اور ہسپانوی لگتی ہیں۔
    محب علوی
    محب علوی
    تو ان کو سیکھنے کا عمل جاری ہے یا تعطل کا شکار ہے۔

    ہسپانوی میں میری بھی دلچسپی ہے ۔
    مردُمِ افغانستان کو روزِ استقلالِ افغانستان مبارک ہو! افغانستان زندہ باد! زبانِ فارسی زندہ باد!
    میری خواہش ہے کہ اردو کو معزول، بلکہ معدوم کر کے پشتو یا بروشسکی کو پاکستان کی قومی زبان بنا دیا جائے۔
    پشتو کو پاکستان کی قومی زبان بنایا جائے۔۔۔۔ اردو بطورِ قومی زبان نامنظور!
    تاجکستان اور افغانستان سے میری محبّت اپنی جگہ، لیکن مجھے سننے میں سب سے خوب فارسی لہجہ ایرانی تہرانی لہجہ لگتا ہے۔
    ایزدِ بزرگوار کو سپاس کہ میں 'لطفِ طبع و سخن گفتنِ دری' جانتا ہوں اور لہٰذا 'شعرِ دلکشِ حافظ' سے آگاہ ہوں۔ سلام بر حافظِ شیرازی!
    صفویوں اور قزلباشوں کا شدید و مُضِر شیعی تعصب اپنی جگہ، لیکن مجھے آذربائجانی و ایرانی تاریخ کا دلچسپ ترین دور تُرک صفوی دور لگتا ہے۔
    خاتم الشعراء عبدالرحمٰن جامی اور اُن کے شاگرد و یارِ مخلص امیرالکلام امیر علی شیر نوائی پر سلام ہو!
    دعا ہے کہ میں جلد اپنے پدری اجداد کی زبان پشتو بھی سیکھ جاؤں۔ خیبر پختونخوا زندہ باد! افغانستان زندہ باد!
    افغانستان میں ہر تعلیم یافتہ شخص فارسی بول اور لکھ سکتا ہے۔
    ل
    لئیق احمد
    یہی معاملہ پاکستان میں اردو کے ساتھ ہے ۔ :)
    عبد الرحمٰن
    عبد الرحمٰن
    یہ تووہی بات ہوئی امریکہ میں انگریزی، انڈیا میں ہندی ، پنجاب میں پنجابی ، پاکستان میں اردو ، جرمں والے جرمنی ، عرب والے عربی بولیں حیران کن بات یہ ہے پاکستانی پڑھا لکھا اردو ، انگریزی ، پنجابی ، فارسی ، عربی بھی بول لیتے ہیں اور مواقعہ ملے تو کوئی بھی زبان سیکھ بھی لیتا ہے 3 ماہ میں
    آذربائجان کے باعث مجھے تُرکی زبان سے محبّت ہے، اور تُرکی زبان کے باعث مجھے آذربائجان سے محبّت ہے۔
    اگر میری زندگی میں کبھی خیبر پختونخوا جدا مُلک بنا تو میں باقی ماندہ پاکستان کی بجائے خیبر پختوخوا کا شہری بننے کو ترجیح دوں گا۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top