حسان خان جولائی 28، 2017 میں افغانستان میں بولی جانے والی زبانوں میں سے فارسی (میری زبان) اور تُرکی جانتا ہوں، اور پشتو (پردادا کی زبان) سیکھنا چاہتا ہوں۔
میں افغانستان میں بولی جانے والی زبانوں میں سے فارسی (میری زبان) اور تُرکی جانتا ہوں، اور پشتو (پردادا کی زبان) سیکھنا چاہتا ہوں۔
حسان خان جولائی 27، 2017 مجھے خیبر پختونخوا، اور پاکستانی بلوچستان کے پشتون منطقے پسند ہیں کیونکہ اُن کے تعلقات سرزمینِ افغانستان کے ساتھ ہیں۔
مجھے خیبر پختونخوا، اور پاکستانی بلوچستان کے پشتون منطقے پسند ہیں کیونکہ اُن کے تعلقات سرزمینِ افغانستان کے ساتھ ہیں۔
حسان خان جولائی 26، 2017 میں سرزمینِ افغانستان کے ساتھ وابستگی محسوس کرتا ہوں۔ اُس کی شادمانی، میری شادمانی، اور اُس کا غم، میرا غم ہے۔
میں سرزمینِ افغانستان کے ساتھ وابستگی محسوس کرتا ہوں۔ اُس کی شادمانی، میری شادمانی، اور اُس کا غم، میرا غم ہے۔
حسان خان جولائی 24، 2017 "یادِ آذربایجان آذر به جانم میزند" (میرزا محمود غنی زادہ) - آذربائجان کی یاد میری جان میں آتش لگاتی ہے
"یادِ آذربایجان آذر به جانم میزند" (میرزا محمود غنی زادہ) - آذربائجان کی یاد میری جان میں آتش لگاتی ہے
حسان خان جولائی 23، 2017 گلستانِ سعدی شیرازی کا ذکر: "وہ عاشق ہوں پڑھی جس دم گلستاں میں نے طفلی میں / پسند آئی نہایت ہر حکایت بابِ پنجم کی" (امیر مینائی)
گلستانِ سعدی شیرازی کا ذکر: "وہ عاشق ہوں پڑھی جس دم گلستاں میں نے طفلی میں / پسند آئی نہایت ہر حکایت بابِ پنجم کی" (امیر مینائی)
حسان خان جولائی 8، 2017 آذربائجان لسانی و ادبی لحاظ سے 'نجیب الطرفین' ہے، کیونکہ وہ بیک وقت تُرکی و فارسی دونوں زبانوں کی ادبی میراث کا مالک ہے۔
آذربائجان لسانی و ادبی لحاظ سے 'نجیب الطرفین' ہے، کیونکہ وہ بیک وقت تُرکی و فارسی دونوں زبانوں کی ادبی میراث کا مالک ہے۔
حسان خان جولائی 1، 2017 سرزمینِ آذربائجان سے طلوع ہونے والے فارسی ادبیات کے تین بزرگ ستارے: خاقانی شروانی، نظامی گنجوی، اور صائب تبریزی۔ (صائب تبریزی تُرک تھے۔)
سرزمینِ آذربائجان سے طلوع ہونے والے فارسی ادبیات کے تین بزرگ ستارے: خاقانی شروانی، نظامی گنجوی، اور صائب تبریزی۔ (صائب تبریزی تُرک تھے۔)
حسان خان جون 26، 2017 آذربائجان کے مردُم تُرکی زبان میں عید کو 'بایرام' کہتے ہیں۔ آذربائجانیوں اور پاکستانیوں کو 'بایرام' مبارک ہو!
آذربائجان کے مردُم تُرکی زبان میں عید کو 'بایرام' کہتے ہیں۔ آذربائجانیوں اور پاکستانیوں کو 'بایرام' مبارک ہو!
حسان خان جون 13، 2017 کلاسیکی فارسی ادبیات پر کامل تسلّط حاصل کرنے کے لیے عربی کا علم لازم ہے۔ اِس لیے میں گذشتہ چند سالوں سے زبانِ عربی کا طالبِ علم ہوں۔
کلاسیکی فارسی ادبیات پر کامل تسلّط حاصل کرنے کے لیے عربی کا علم لازم ہے۔ اِس لیے میں گذشتہ چند سالوں سے زبانِ عربی کا طالبِ علم ہوں۔
حسان خان جون 13، 2017 زبانِ فارسی کی قسم! خواہ زمین و آسمان زیر و زبر ہو جائیں، میرے دل سے سرزمینِ افغانستان و خُراسان کی محبت نہیں نکلے گی۔
زبانِ فارسی کی قسم! خواہ زمین و آسمان زیر و زبر ہو جائیں، میرے دل سے سرزمینِ افغانستان و خُراسان کی محبت نہیں نکلے گی۔
حسان خان جون 13، 2017 "دستِ خضر کو جب چشمۂ [آبِ حیات] دوبارہ نہ مِلا تو اُس نے اصفہان کی خاکِ پا سے تیمّم کیا۔" [حسّان العجم خاقانی شروانی]
"دستِ خضر کو جب چشمۂ [آبِ حیات] دوبارہ نہ مِلا تو اُس نے اصفہان کی خاکِ پا سے تیمّم کیا۔" [حسّان العجم خاقانی شروانی]
قاضی واجد الدائم جون 12، 2017 آپ نے ایک مراسلے میں ”دوچرخ“ بائی سائیکل کے لئے استعمال کیا تھا۔ موٹر سائیکل کے لئے کیا لفظ مناسب ہو گا؟
آپ نے ایک مراسلے میں ”دوچرخ“ بائی سائیکل کے لئے استعمال کیا تھا۔ موٹر سائیکل کے لئے کیا لفظ مناسب ہو گا؟
حسان خان جون 11، 2017 اگر آپ میری زبان فارسی سیکھ رہے ہوں اور مدد کے طالب ہوں تو میں اپنی استطاعت کے مطابق مدد کے لیے ہمیشہ آمادہ مِلوں گا۔
اگر آپ میری زبان فارسی سیکھ رہے ہوں اور مدد کے طالب ہوں تو میں اپنی استطاعت کے مطابق مدد کے لیے ہمیشہ آمادہ مِلوں گا۔