حسان خان اکتوبر 20، 2018 «دیارِ خود» اور اُس کی ثقافت سے محبت، اور «دیارِ غیر» اور اُس کی ثقافت سے بیزاری بھی میری زندگی کا ایک اصلِ اصول ہے۔ یعنی تولّا و تبرّا۔
«دیارِ خود» اور اُس کی ثقافت سے محبت، اور «دیارِ غیر» اور اُس کی ثقافت سے بیزاری بھی میری زندگی کا ایک اصلِ اصول ہے۔ یعنی تولّا و تبرّا۔
حسان خان اکتوبر 5، 2018 "تم اپنے مُعلّم کو جہاں بھی دیکھو، اُس کو سلام کرو، اور سر جُھکا کر غُلام کی طرح احترام کرو۔" (سیّد عظیم شیروانی)
"تم اپنے مُعلّم کو جہاں بھی دیکھو، اُس کو سلام کرو، اور سر جُھکا کر غُلام کی طرح احترام کرو۔" (سیّد عظیم شیروانی)
حسان خان اکتوبر 5، 2018 "جو بھی شخص تم کو تعلیم و تدریس کرتا ہے، اُس کی تعظیم کرنا واجب ہے۔" (سیّد عظیم شیروانی)
حسان خان اکتوبر 4، 2018 "تُرکی و فارسی زبانیں ایرانی ثقافت کے دو مساوی و ہم وزن بال و پر ہیں۔" (محمد امیرآبادی)
حسان خان اکتوبر 3، 2018 سندھ میرے لیے اجنبی --- میں سندھ میں اجنبی --- نہ سندھ میرا --- نہ میں سندھ کا ---
حسان خان اکتوبر 2، 2018 زبانوں میں سب سے زیادہ «غیریت» کا احساس اردو سے ہوتا ہے کیونکہ میرے نزدیک یہ میری گردن پر «غیر» اور «دیارِ غیر» کی غُلامی کا طوق ہے۔
زبانوں میں سب سے زیادہ «غیریت» کا احساس اردو سے ہوتا ہے کیونکہ میرے نزدیک یہ میری گردن پر «غیر» اور «دیارِ غیر» کی غُلامی کا طوق ہے۔
حسان خان اکتوبر 1، 2018 اردو کو میں ہرگز «اپنی» زبان نہیں مان سکتا۔ یہ میرے نزدیک ہمیشہ «غیر» دیار کے «غیر» مردُم کی «غیر» زبان رہے گی۔
اردو کو میں ہرگز «اپنی» زبان نہیں مان سکتا۔ یہ میرے نزدیک ہمیشہ «غیر» دیار کے «غیر» مردُم کی «غیر» زبان رہے گی۔
حسان خان اکتوبر 1، 2018 "میں نے دنیا میں تمام خوبیوں و بدیوں میں سے چار خصلتیں منتخب کی ہیں: لبِ یاقوت رنگ، نالۂ چنگ، شرابِ خون رنگ، اور دینِ زرتُشتی۔"
"میں نے دنیا میں تمام خوبیوں و بدیوں میں سے چار خصلتیں منتخب کی ہیں: لبِ یاقوت رنگ، نالۂ چنگ، شرابِ خون رنگ، اور دینِ زرتُشتی۔"
حسان خان ستمبر 30، 2018 زبانِ تُرکی میرے نزدیک اِس لیے مُحترم ہے کیونکہ میری زبان فارسی کا اثر تاریخی طور پر سب سے زیادہ اور سب سے طویل مدت تک تُرکی نے قبول کیا ہے۔
زبانِ تُرکی میرے نزدیک اِس لیے مُحترم ہے کیونکہ میری زبان فارسی کا اثر تاریخی طور پر سب سے زیادہ اور سب سے طویل مدت تک تُرکی نے قبول کیا ہے۔
حسان خان ستمبر 30، 2018 زبانِ تُرکی میرے نزدیک اِس لیے محترم ہے کیونکہ میری زبان فارسی نے اِس کی دس صدیوں تک براہِ راست پرورش کی ہے اور یہ فارسی کی رضاعی دُختر ہے۔
زبانِ تُرکی میرے نزدیک اِس لیے محترم ہے کیونکہ میری زبان فارسی نے اِس کی دس صدیوں تک براہِ راست پرورش کی ہے اور یہ فارسی کی رضاعی دُختر ہے۔
حسان خان ستمبر 27، 2018 میں عربی، لاطینی، عبرانی اور سنسکرت کا بھی ذرا مطالعہ کر چکا ہوں۔ یقین کیجیے کہ دنیا کی تمام کلاسیکی ادبی زبانوں میں فارسی آسان ترین زبان ہے
میں عربی، لاطینی، عبرانی اور سنسکرت کا بھی ذرا مطالعہ کر چکا ہوں۔ یقین کیجیے کہ دنیا کی تمام کلاسیکی ادبی زبانوں میں فارسی آسان ترین زبان ہے
حسان خان ستمبر 24، 2018 فارسی میرے نزدیک اِس لیے محترم ہے کیونکہ میں اپنی ثقافت اور ثقافتی شِناخت کا استخراج اساساً فارسی زبان اور فارسی ادبیات سے کرتا ہوں۔
فارسی میرے نزدیک اِس لیے محترم ہے کیونکہ میں اپنی ثقافت اور ثقافتی شِناخت کا استخراج اساساً فارسی زبان اور فارسی ادبیات سے کرتا ہوں۔