حسان خان ستمبر 22، 2018 پاکستانی وزیرِ اعظم کے افغان مہاجرین کو پاکستانی شہریت دینے کے اِرادے کی کاملاً حمایت کرتا ہوں۔
حسان خان ستمبر 21، 2018 تُرکوں نے شیعیت کی تاریخ میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ ایران کو تُرکوں ہی نے اثناعشری شیعی مملکت میں تبدیل کیا تھا۔
تُرکوں نے شیعیت کی تاریخ میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ ایران کو تُرکوں ہی نے اثناعشری شیعی مملکت میں تبدیل کیا تھا۔
حسان خان ستمبر 11، 2018 بانیِ جمہوریۂ آذربائجان «محمد امین رسول زادہ» نے فارسی شاعر «نظامی گنجوی» پر بھی ایک کتاب لکھی تھی۔
حسان خان ستمبر 10، 2018 "میں بعض اوقات، دُور جگہوں کی طرف چلی جانا چاہتی ہوں، اِس دِیار سے فرار کر جانا چاہتی ہوں، شاید اپنے آپ سے بھی۔۔۔" [ایک تُرکی نغمے سے]
"میں بعض اوقات، دُور جگہوں کی طرف چلی جانا چاہتی ہوں، اِس دِیار سے فرار کر جانا چاہتی ہوں، شاید اپنے آپ سے بھی۔۔۔" [ایک تُرکی نغمے سے]
حسان خان ستمبر 9، 2018 "میرا دل جل جائے اگر وہ تمہارے [بجز کسی] غیر کی پروا کرے!۔۔۔" (امیر علی شیر نوائی)
حسان خان ستمبر 7، 2018 سرزمینِ ماوراءالنہر کا گوشہ گوشہ فارسی زبان و تمدّن کے عطر سے مُعطّر ہے۔ اے خدا! اُس بابرکت دیار کی خاکِ پاک کو بوسہ دینے کی توفیق عطا فرما!
سرزمینِ ماوراءالنہر کا گوشہ گوشہ فارسی زبان و تمدّن کے عطر سے مُعطّر ہے۔ اے خدا! اُس بابرکت دیار کی خاکِ پاک کو بوسہ دینے کی توفیق عطا فرما!
حسان خان ستمبر 7، 2018 "یا رب! جب تک خاک و باد کو بقا حاصل ہے (یعنی تا قیامت)، خاکِ فارس کو بادِ فتنہ سے محفوظ رکھو!" (حضرتِ سعدی شیرازی علیہ الرحمہ)
"یا رب! جب تک خاک و باد کو بقا حاصل ہے (یعنی تا قیامت)، خاکِ فارس کو بادِ فتنہ سے محفوظ رکھو!" (حضرتِ سعدی شیرازی علیہ الرحمہ)
حسان خان ستمبر 6، 2018 "جو شاہ موت کو یاد میں نہیں لاتا، وہ مُلک کی ویرانی کا سبب بنتا ہے" (امیر علی شیر نوائی)
حسان خان ستمبر 5، 2018 بِلا مُبالغہ کہہ سکتا ہوں کہ تحریری اردو میں 'آذربائجان' کا لفظ تا حال سب سے زیادہ میں نے استعمال کیا ہے۔
بِلا مُبالغہ کہہ سکتا ہوں کہ تحریری اردو میں 'آذربائجان' کا لفظ تا حال سب سے زیادہ میں نے استعمال کیا ہے۔
حسان خان ستمبر 4، 2018 ایزد کا شکر کہ گذشتہ چند سالوں سے میرے 'قلم' کی 'سیاہی' فقط وسطی ایشیا و مشرقِ وسطیٰ کے فارس-تُرک تمدّن و ادبیات کی ترویج میں صَرف ہوئی ہے۔
ایزد کا شکر کہ گذشتہ چند سالوں سے میرے 'قلم' کی 'سیاہی' فقط وسطی ایشیا و مشرقِ وسطیٰ کے فارس-تُرک تمدّن و ادبیات کی ترویج میں صَرف ہوئی ہے۔