محمد تابش صدیقی اپریل 10، 2016 صاحب یہ چاہتے ہیں میں ہر حکم پر کہوں - - - بہتر، درست، خوب، مناسب، بجا، ابھی
محمد تابش صدیقی اپریل 8، 2016 منزل کا کوئی ہوش نہ جادہ نظر میں ہے --- اس کارواں پہ حیف جو یونہی سفر میں ہے
محمد تابش صدیقی اپریل 5، 2016 اگر کسی دوست سے دس میں سے نو باتوں پر اختلاف ہو گیا ہے تو اس ایک بات کی وجہ سے جڑے رہو، جس پر اتفاق ہے۔ نہ کہ اختلافِ رائے دشمنی کا باعث بنے
اگر کسی دوست سے دس میں سے نو باتوں پر اختلاف ہو گیا ہے تو اس ایک بات کی وجہ سے جڑے رہو، جس پر اتفاق ہے۔ نہ کہ اختلافِ رائے دشمنی کا باعث بنے
محمد تابش صدیقی اپریل 5، 2016 پاناما لیکس:- آئس لینڈ میں عوام کا وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا اور پاکستان میں عوام کا حکومت سے لتر مارنے والوں کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ
پاناما لیکس:- آئس لینڈ میں عوام کا وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا اور پاکستان میں عوام کا حکومت سے لتر مارنے والوں کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ
محمد تابش صدیقی اپریل 2، 2016 اس عالمِ گزراں کا عالم ہی دگر ہوتا - - - کہتے ہیں بشر جس کو اے کاش بشر ہوتا
تجمل حسین مارچ 31، 2016 السلام علیکم! تابش بھائی! سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھردے۔ آمین۔
محمد تابش صدیقی مارچ 28، 2016 ان زندہ دلانِ لاہور کو سلام پیش کرتا ہوں جو سوشل میڈیا پر بلیم گیم کھیلنے کے بجائے ہسپتالوں میں خون دینے کے لئے جمع ہیں۔
ان زندہ دلانِ لاہور کو سلام پیش کرتا ہوں جو سوشل میڈیا پر بلیم گیم کھیلنے کے بجائے ہسپتالوں میں خون دینے کے لئے جمع ہیں۔
محمد تابش صدیقی مارچ 28، 2016 سوشل میڈیا پر یکجہتی کا اچار ڈالنا ہے جب کہ فی الحقیقت قومی یکجہتی وجود ہی نہیں رکھتی ہے.
محمد تابش صدیقی مارچ 21، 2016 اسلام آباد میں آج سے ہی روڈز بلاکڈ اور سگنلز جام۔ کیا فائدہ ایسے یومِ پاکستان کا؟
من مارچ 18، 2016 جیسا فارمیٹ پہلے تھا اب ویسا نہیں ہے اور میں کہیں بھی جواب لکھ نہیں پا رہی ہوں نہ ہی نیئ لڑی کہاں سے بنای جاے کچھ بھی سمجھ نہیں ارہا
جیسا فارمیٹ پہلے تھا اب ویسا نہیں ہے اور میں کہیں بھی جواب لکھ نہیں پا رہی ہوں نہ ہی نیئ لڑی کہاں سے بنای جاے کچھ بھی سمجھ نہیں ارہا
من مارچ 18، 2016 کیا اردو محفل کا فارمٹ چینج ہوا ہے؟ مجھے استعمال کرنے میں بہت مشکل ہو رہی ہے کیا اپ مدد کر سکتے ہیں؟
محمد تابش صدیقی مارچ 17، 2016 دوسرے کھلاڑیوں کی فارم آیا کرتی ہے، آفریدی کا دن آیا کرتا ہے، جو اگلے میچ میں بھی آ سکتا ہے اور اگلے سال بھی۔
دوسرے کھلاڑیوں کی فارم آیا کرتی ہے، آفریدی کا دن آیا کرتا ہے، جو اگلے میچ میں بھی آ سکتا ہے اور اگلے سال بھی۔
محمد تابش صدیقی مارچ 8، 2016 حکومت سے گزارش ہے کہ ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا جائے. اس وقت جان کی حفاظت سے زیادہ عزت کی حفاظت کی ضرورت ہے.
حکومت سے گزارش ہے کہ ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا جائے. اس وقت جان کی حفاظت سے زیادہ عزت کی حفاظت کی ضرورت ہے.
محمد تابش صدیقی مارچ 3، 2016 کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ --- ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا