محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 6، 2019 خشک پتوں کی طرح لوگ اڑے جاتے ہیں ٭ شہر بھی اب تو نظر آتا ہے جنگل کی طرح ۔کلیم عثمانی
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 31، 2019 اے دل کسی کی یاد میں۔۔۔ ہوتا ہے بے قرار کیوں ٭ جس نے بھلا دیا تجھے ۔۔۔اس کا ہے انتظار کیوں
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 19، 2019 حرمتِ غم کا یہ تقاضا ہے ٭ دفن سینے میں دل کی لاش کریں ۔ راحیل فاروق
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 16، 2019 مجھے کیا یاد کریں بھولنے والے میرے ٭ میں تو خود کو بھی فراموش ہوا بیٹھا ہوں ۔ راحیلؔ فاروق
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 8، 2019 مجھ سے نماز عشق مکمل نہیں ہوئی ٭ کس منہ سے میں کہوں کہ خدا میں لگا رہا ۔ عمران بدایونی
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 2، 2019 حضور (صلی اللہ علیہ وسلم) ایسا کوئی انتظام ہو جائے ٭ سلام کےلیےحاضر غلام ہو جائے۔سید صبیح الدین صبیح الرحمانی
حضور (صلی اللہ علیہ وسلم) ایسا کوئی انتظام ہو جائے ٭ سلام کےلیےحاضر غلام ہو جائے۔سید صبیح الدین صبیح الرحمانی
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 30، 2019 دشت آباد میں نقلی نہیں ملتی کوئی چیز ٭ غم ہی کھائیں گے یہاں زہر تو کھانے سے رہے ۔راحیلؔ فاروق
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 26، 2019 آسانی یہ نہیں ہوتی کہ مشکل آسان ہو جائے , آسانی یہ ہے کہ مشکل میں رب., رب کی حکمت , رب کی محبت , نظر آ جائے! ۔حیا ایشم
آسانی یہ نہیں ہوتی کہ مشکل آسان ہو جائے , آسانی یہ ہے کہ مشکل میں رب., رب کی حکمت , رب کی محبت , نظر آ جائے! ۔حیا ایشم
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 20، 2019 محمدﷺ کی جدائی آگ بھڑکاتی ہے سینے میں ٭ رواں جب دیکھتا ہوں قافلے حج کے مہینے میں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 18، 2019 عزم یہ ضبط کے آداب کہاں سے سیکھے ٭ تم تو ہر رنگ میں لگتے تھے بکھرنے والے ۔عزم بہزاد
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 15، 2019 محفل کے ہردلعزیز محفلین اے خان کے مختصر دورہ کراچی کے دوران ہماری ان سے آدھی ملاقات ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 10، 2019 ہمیں بھی گھر کے اندھیروں سے ڈر تو لگتا ہے ٭ چراغ کیسے جلائیں کہ اب لہو بھی نہیں ۔ خالد معین
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 8، 2019 مری نظریں کریں کیسے ترے چہرے کا طواف ٭ مری آنکھوں نے تو باندھے نہیں احرام ابھی ۔عدیم ہاشمی
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 5، 2019 زندگی بھر ! ستم سہے ہیں ترے ٭ اب مرا ! روٹھنا تو بنتا ہے۔ فہمی بدایونی
محمد عدنان اکبری نقیبی جون 30، 2019 اہلیان اردو کو اردو محفل فورم کی چودہویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کریم اردو محفل کے گلشن کو ہمیشہ تروتازہ رکھے۔ آمین
اہلیان اردو کو اردو محفل فورم کی چودہویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کریم اردو محفل کے گلشن کو ہمیشہ تروتازہ رکھے۔ آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی جون 27، 2019 غم اور خوشی میں فرق نہ محسُوس ہو جہاں ٭ میں دِل کو اُس مقام پہ لاتا چلا گیا ۔ساحر لدھیانوی
محمد عدنان اکبری نقیبی جون 24، 2019 قلم پکڑو، جگر تھامو، کہو دل کی، سنو دل کی * نہ ہو جب تک جنوں کامل، سخَن پختہ نہیں ہوتا۔اِبنِ مُنیبؔ
محمد عدنان اکبری نقیبی جون 20، 2019 میری شہرتوں کے جو داغ ہیں ، میری محنتوں کے یہ باغ ہیں ٭ یہ متاع و مال شکستگا ں ہیں , زکواۃ میں تو ملے نہیں ۔اعتبار ساجد
میری شہرتوں کے جو داغ ہیں ، میری محنتوں کے یہ باغ ہیں ٭ یہ متاع و مال شکستگا ں ہیں , زکواۃ میں تو ملے نہیں ۔اعتبار ساجد
محمد عدنان اکبری نقیبی جون 14، 2019 دوستوں سے اس قدر صدمے اٹھائے جان پر ٭ دل سے دشمن کی عداوت کا گلہ جاتا رہا ۔حیدر علی آتش