احمد محمد مارچ 31، 2019 بھیّا! ماشأاللہ آپ تواریخ پر گہری نگاہ رکھتے ہیں مگر یہ بتلائیں کہ 15 مارچ کو آپ کا کیلنڈر خراب تھا یا بیٹریا چارج نہ تھی؟
بھیّا! ماشأاللہ آپ تواریخ پر گہری نگاہ رکھتے ہیں مگر یہ بتلائیں کہ 15 مارچ کو آپ کا کیلنڈر خراب تھا یا بیٹریا چارج نہ تھی؟
محمد عدنان اکبری نقیبی مارچ 27، 2019 ہے شور تب سے مری بے حسی کا دنیا میں ٭ بچا لیے تھے کچھ آنسو غمِ نہاں کے لیے ۔ محمد تابش صدیقی
محمد عدنان اکبری نقیبی مارچ 25، 2019 روز کہتی ہے نیا بھیس بدلنے کے لیے ٭ زندگی! تُو نے اداکار بنا رکھا ہے ۔آصف رشید اسجد
محمد عدنان اکبری نقیبی مارچ 23، 2019 ہم رمزِ آشنائی کہنے کو کہہ تو دیں گے ٭ جو آشنا ہے لیکن بیگانہ ہو نہ جائے ۔ راحیل فاروق
محمد عدنان اکبری نقیبی مارچ 17، 2019 حالت ہجر میں جو رقص نہیں کرسکتا ٭ اس حق میں یہی بہتر ہے کہ پاگل ہوجائے ۔عباس تابش
محمد عدنان اکبری نقیبی مارچ 13، 2019 ہاں یُونہی رہے قاتِل کُچھ دیر نمک پاشی ٭ ہاں زخمِ جِگر یُونہی رِس رِس کے مزا دیں گے۔حضرت بیدمؔ شاہ وارثیؒ
ہاں یُونہی رہے قاتِل کُچھ دیر نمک پاشی ٭ ہاں زخمِ جِگر یُونہی رِس رِس کے مزا دیں گے۔حضرت بیدمؔ شاہ وارثیؒ
محمد عدنان اکبری نقیبی مارچ 10، 2019 کچھ ایسی بے حسی کی دھند سی پھیلی ہے آنکھوں میں ٭ ہماری صورتیں دیکھیں تو آئینے بھی ڈر جائیں ۔ امجد اسلام امجد
کچھ ایسی بے حسی کی دھند سی پھیلی ہے آنکھوں میں ٭ ہماری صورتیں دیکھیں تو آئینے بھی ڈر جائیں ۔ امجد اسلام امجد
محمد عدنان اکبری نقیبی مارچ 6، 2019 نہ برستا ہے نہ چھٹتا ہے مری آنکھوں سے ٭ کب سے ٹھہرا ہے تری یاد کا گہرا بادل ۔محمد تابش صدیقی
محمد عدنان اکبری نقیبی مارچ 5، 2019 سرور میں کوئی نقص واقع ہوا۔ از راہ مہربانی کچھ دیر بعد دوبارہ کوشش کریں۔ ہمیں لڑی کھولنے پر یہ پیغام موصول ہو رہا ہے ۔
سرور میں کوئی نقص واقع ہوا۔ از راہ مہربانی کچھ دیر بعد دوبارہ کوشش کریں۔ ہمیں لڑی کھولنے پر یہ پیغام موصول ہو رہا ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی مارچ 4، 2019 یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں ٭ جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا ۔ تہذیب حافی
محمد عدنان اکبری نقیبی مارچ 2، 2019 ہے آج چشمِ ساقیِ مہوش پھری ہوئی ٭ گردش میں ہے نصیب کسی بادہ خوار کا ۔میر عثمان علی خان
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 28، 2019 کس زعم میں تھے اپنے دشمن شاید یہ انہیں معلوم نہیں ٭ یہ خاکِ وطن ہے جاں اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے۔فراز
کس زعم میں تھے اپنے دشمن شاید یہ انہیں معلوم نہیں ٭ یہ خاکِ وطن ہے جاں اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے۔فراز
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 27، 2019 میں چپ تھا کہ برباد نہ ہوجائے گلشن کا سکوں ٭ نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ مجھ میں قوت للکار نہیں۔ ۔ ۔ !!!
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 26، 2019 زمانے بھر کے غم یا اِک تیرا غم ٭ یہ غم ہو گا تو کتنے غم نہ ہوں گے ۔حفیظ ہوشیار پوری
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 23، 2019 آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجئے ، ہم اپنی برائیوں کا حساب خود دیں گے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 19، 2019 یاد کے ابَر سے آنکھیں مری بھیگی ہیں عدیم ٭ اِک دھندلکا سا ہے ،بھیگی تو نہیں شام ابھی ۔عدیم ہاشمی
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 17، 2019 زمانے والے کبھی اہل دل سے جیتے ہیں ٭ شکست ان کا مقدر ہے تم دعا تو کرو ۔مقبول عامر
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 16، 2019 بتلا دو گستاخ نبی کو غیرت مسلم زندہ ہے ٭ اُن پر مر مٹنے کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے ۔سید صبیح الدین رحمانی
بتلا دو گستاخ نبی کو غیرت مسلم زندہ ہے ٭ اُن پر مر مٹنے کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے ۔سید صبیح الدین رحمانی
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 16، 2019 لطف جفا اسی میں ہے یاد جفا نہ آئے پھر ٭ تجھ کو ستم کا واسطہ مجھ کو مٹا کے بھول جا ۔ ہادی مچھلی شہری