محمد عدنان اکبری نقیبی جون 8، 2019 ” انسان “ رب کی وہ ناشکری مخلوق ہے جس کے وہ سب سے زیادہ لاڈ اٹھاتا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی جون 7، 2019 مڑ کے دیکھا تو ہمیں چھوڑ کے جاتی تھی حیات ٭ ہم نے جانا تھا کوئی بوجھ گرا ہے سر سے -زاہدہ زیدی
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 31، 2019 اب سمجھ لیتے ہیں میٹھے لفظ کی کڑواہٹیں ٭ ہو گیا ہے زندگی کا تجربہ تھوڑا بہت۔منظر بھوپالی
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 29، 2019 اللہ کریم کے چنے ہوئے لوگ ہی دوسروں کا درد چنتے ہیں،یہ اعلی ظرفی ہر کسی کے حصے میں نہیں آتی ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 24، 2019 تم دخل دے رہے ہو عقیدت کے باب میں ٭ دیکھو معاملہ یہ ہمارا علی کا ہے ۔حضرت نصیر الدین نصیر
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 6، 2019 تمام محفلین کو رمضان المبارک کی مبارکباد ،اپنی ہر دعا میں لازمی یاد فرمائیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 5، 2019 خاکی بدن کا مرتبہ پہچانیے حضور ٭ اِس کے لیے خدا نے فرشتے جھکائے ہیں۔ایہاب شریف
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 30، 2019 میرے ہاتھوں سے لگ کر پھول مٹی ہو رہے ہیں ٭ میری آنکھوں سے دریا دیکھنا، صحرا لگے گا ۔تہذیب حافی
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 29، 2019 دِل کی بازی لگے، پھر جان کی بازی لگ جائے ٭ عِشق میں ہار کے بیٹھو نہیں ، ہارے جاؤ ۔کلیم عاجز
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 26، 2019 اپنی اوقات صرف اتنی ہے، کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے ٭ کل بھی ٹکڑوں پہ اُن کےﷺ پلتےتھےاب بھی ٹکڑوں پہ اُن کےﷺ پلتے ہیں۔خالد محمود خالد نقشبندی
اپنی اوقات صرف اتنی ہے، کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے ٭ کل بھی ٹکڑوں پہ اُن کےﷺ پلتےتھےاب بھی ٹکڑوں پہ اُن کےﷺ پلتے ہیں۔خالد محمود خالد نقشبندی
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 20، 2019 دل میرا وہ گھر ہے کہ جہاں ایک کی ہے جا ٭ بستی کوئی ،گاؤں کوئی،قریہ تو نہیں ہے ۔یاسر شاہ بھائی
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 19، 2019 زمانہ تو پرانے دام لا لا کر بچھاتا ہے ٭ ہمیں دھوکا تو اپنی فہم آخر کار دیتی ہے ۔نمرہ شکیل
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 14، 2019 تو کیوں نہ مِل لیا جائے کسی سپیرے سے ٭ امید ہے وہ مری "آستیں" کا دکھ سمجھے۔ن ع ساجد
رباب واسطی اپریل 13، 2019 تمنّا دِید کی موسیٰ کرے اور طوُر جل جائے -×- …. عجب دستورِ اُلفت ہے -×- کرے کوئی …. بھرے کوئی
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 13، 2019 ایک چپ صبح و شام ہے گویا ٭ خامشی بھی کلام ہے گویا ۔ راحیلؔ فاروق
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 10، 2019 مرے ایسے کہ اسے موت نہیں کہہ سکتے ٭ زندگی ایسے بسر کی کہ بسر تک نہ ہوئی ۔ راحیلؔ فاروق
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 8، 2019 جا کے کہسار سے سر مارو کہ آواز تو ہو ٭ خستہ دیواروں سے ماتھا نہیں پھوڑا کرتے ۔گلزار
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 3، 2019 یعنی ترتیب کرم کا بھی سلیقہ تھا اسے ٭ اس نے پتھر بھی اٹھایا مجھے پاگل کر کے ۔ اسلم کولسری