محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 10، 2019 ایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفر ٭ زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے۔ فیض انور
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 8، 2019 تیری نگاہِ ناز سے دونوں مراد پاگئے ٭ عقل و غیاب و جستجو عشق حضور و اضطراب ۔ حضرت علامہ اقبالؒ
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 4، 2019 ہائے بہزاد یہ عالم نہ سمجھ میں آیا ٭ اب مجھے ہوش جو آیا تو انہیں ہوش نہیں ۔بہزاد لکھنوی
فرقان احمد جنوری 31، 2019 عدنان بھیا یہ پیارا سا بچہ کون ہے آپ کے اوتار میں؛ اللہ اسے زندگی دے، آمین!
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 31، 2019 تو اپنا ظرف تھوڑا اور اونچا کر٭ تعلق کا بھرم رکھنا ضروری ہے۔نوشین فاطمہ عبدالحق
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 30، 2019 جو نکل سکے تو نکال لے کوئی وقت اپنے لئے کبھی ٭ مرے پاس بیٹھ کے رو تو لے کسی آن میرے قریب آ ۔اعتبار ساجد
جو نکل سکے تو نکال لے کوئی وقت اپنے لئے کبھی ٭ مرے پاس بیٹھ کے رو تو لے کسی آن میرے قریب آ ۔اعتبار ساجد
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 29، 2019 کروں رشک میں اس تہی دامنی پر ٭ تہی دامنی ،یہ ہے تیرا تصدق۔افتخار رحمانی فاخر
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 28، 2019 کوشش تو بہت کرتا ہوں سنجیدہ ہونے کی ، پر خوشیاں اور مسکرائٹیں تو صرف بے وقوفیاں کرنے پر ہی ملتی ہیں ۔
کوشش تو بہت کرتا ہوں سنجیدہ ہونے کی ، پر خوشیاں اور مسکرائٹیں تو صرف بے وقوفیاں کرنے پر ہی ملتی ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 25، 2019 پتھر ہیں سبھی لوگ کریں بات تو کس سے ٭ اس شہر خموشاں میں صدا دیں تو کسے دیں ۔ انس معین
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 23، 2019 وحشت کے اس نگر میں وہ قوس قزح سے لوگ ٭ جانے کہاں سے آئے تھے جانے کدھر گئے ۔ عباس رضوی
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 22، 2019 مجھ کو نہیں قبول دو عالم کی وسعتیں ٭ قسمت میں کوئے یار کی دو گز زمیں رہے ۔جگر مرادآبادی
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 21، 2019 ہائے وہ ہر سُو نگاہی، وہ جنوں، وہ شورشیں ٭ بے دلی یہ تو بتا پھر کب مِلیں گے دل سے ہم۔سیماب اکبر آبادی
ہائے وہ ہر سُو نگاہی، وہ جنوں، وہ شورشیں ٭ بے دلی یہ تو بتا پھر کب مِلیں گے دل سے ہم۔سیماب اکبر آبادی
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 20، 2019 ابھی ابھی وہ مِلا تھا، ہزار باتیں کیں * ابھی ابھی وہ گیا ہے، مگر زمانہ ہوا. احمد فراز
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 19، 2019 الحمدللہ، بہت خوبصورت اور یادگار ،محفلین کی محبت اور خلوص کے سائے میں ہماری اردو محفل فورم سے دو سالہ وابستگی مکمل ۔
الحمدللہ، بہت خوبصورت اور یادگار ،محفلین کی محبت اور خلوص کے سائے میں ہماری اردو محفل فورم سے دو سالہ وابستگی مکمل ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 18، 2019 میں وارث گل ہوں کہ نہیں ہوں مگر اے جان ٭ خمیازۂ توہین بہاراں بھی مرا ہے ۔افتخار عارف
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 9، 2019 ابھی ابھی وہ مِلا تھا، ہزار باتیں کیں ٭ ابھی ابھی وہ گیا ہے، مگر زمانہ ہوا ۔ احمد فراز
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 9، 2019 میرے سر پر ہاتھ رکھ کر مشکلیں سب لے گیا ٭ اک دعا کے سامنے ہر وار چھوٹا پڑ گیا ۔ پرتاپ سوم ونشی
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 4، 2019 رابطہ تجھ سے کچھ تو تھا اے زیست ٭ سو تیری ہر خطا کو بھول گئے ۔سیما گوہر
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 4، 2019 اللہ کریم کا بے حد شکر ہے کہ جس نے ہمیں پرخلوص محفلین کی نعمت سے نوازا۔ آپ محفلین کی بے پناہ محبتوں کے ہم تاحیات قرضدار رہیں گے ۔
اللہ کریم کا بے حد شکر ہے کہ جس نے ہمیں پرخلوص محفلین کی نعمت سے نوازا۔ آپ محفلین کی بے پناہ محبتوں کے ہم تاحیات قرضدار رہیں گے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 2، 2019 ہے انتہائے یاس بھی اک ابتدائے شوق ٭ پھر آ گئے وہیں پہ چلے تھے جہاں سے ہم ۔حسرتؔ موہانی