مہدی نقوی حجاز اکتوبر 25، 2012 کان کھینچے ہے کوئی کوئی رسن کھینچے ہے،، کتنے یہ بکرا دم مرگ جتن کھینچے ہے...
مہدی نقوی حجاز اکتوبر 23، 2012 مدت بعد محفل کے دورے پر ہوں... ماحول کچھ اجڑا اجڑا ہے.. کہاں ہیں تمام محفلین با رونق و رمق؟؟ ہائے.. وہ دن!!
مدت بعد محفل کے دورے پر ہوں... ماحول کچھ اجڑا اجڑا ہے.. کہاں ہیں تمام محفلین با رونق و رمق؟؟ ہائے.. وہ دن!!
مہدی نقوی حجاز اکتوبر 15، 2012 جو دیکھا غیر کو لب دوختہ آغوش جاناں میں... تڑپتا رہ گیا بالم فقط کوری کے ارماں میں
مہدی نقوی حجاز اکتوبر 9، 2012 رندوں کا کیا قصور جو مارے ہو رند کو؟۔۔۔۔ بگڑا ہے گر حجاز سدھارے ہو ہند کو۔۔۔
مہدی نقوی حجاز ستمبر 28، 2012 میں بلاتا تو ہوں اس کو مگر اے جذبہ دل ..... اس پہ بن جائے کچھ ایسی کہ بن آئے نہ بنے
مہدی نقوی حجاز ستمبر 27، 2012 نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن.....بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے