مہدی نقوی حجاز دسمبر 4، 2012 شام ہوتی ہے تو دھر جاتا ہے خود سینے پر۔۔۔۔ ہاتھ جانے ہے مرا درد جگر کیسا ہے۔۔۔
مہدی نقوی حجاز نومبر 16، 2012 شب گراں، روز گراں، صبح گراں، شام گراں۔۔۔۔۔ آج کل دن میں سکوں ہے، نہ سکوں راتوں میں
اس پہ آپ کیا کہیں گے، کچھ روشنی ڈالیے۔