La Alma مارچ 30، 2017 إِنَّ اللَّہَ لَا یُخلِفُ المِیعَادَ(سورة آل عمران:۹) اللہ کبھی اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا .
La Alma مارچ 23، 2017 پھر پسِ دیوارِ صحنِ جاں، ایک طلسمِ رنگ و بو ہے / بند ہے دروازہ صدیوں سے، کوئی کہے بھی کُھل جا سم سم
La Alma فروری 20، 2017 مجھے کائنات کی تخلیق کے پیچھے چھپے کرب کا اندازہ ہو چکا ہے. سورج کے ہی گم گشتہ حصّے کو زمین بنا کر صرف مدار تک محدود کر دیا گیا.
مجھے کائنات کی تخلیق کے پیچھے چھپے کرب کا اندازہ ہو چکا ہے. سورج کے ہی گم گشتہ حصّے کو زمین بنا کر صرف مدار تک محدود کر دیا گیا.
La Alma جنوری 18، 2017 وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللّهُ وَاللّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ “They plan, and Allah plans. Surely, Allah is the Best of planners.”
وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللّهُ وَاللّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ “They plan, and Allah plans. Surely, Allah is the Best of planners.”
سید لبید غزنوی جنوری 16، 2017 غیابت میں ہوئے حادثے نے روح تک کو چھلنی کر دیا ہے ۔۔۔سمجھ نہیں آتا اس زخم کو کہاں سے مرحم لگواؤں ؟؟