La Alma مارچ 16، 2020 حضرتِ ناصح گر آئیں، دیدہ و دل فرشِ راہ ۔۔۔کوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھائیں گے کیا؟
La Alma ستمبر 26، 2018 مُلّا ازم اور سیکولر ازم ایک ہی پیج پر ہیں۔ اپنے اپنے موقف میں بنیاد پرست، سخت گیر اور ہٹ دھرم ۔۔۔
La Alma اگست 2، 2018 وَلَا تَلۡمِزُوۡۤا اَنۡفُسَكُمۡ وَلَا تَنَابَزُوۡا بِالۡاَلۡقَابِؕ اور آپس میں عیب نہ لگاؤ اور نہ ایک دوسرے کو برے القاب سے پکارو۔
وَلَا تَلۡمِزُوۡۤا اَنۡفُسَكُمۡ وَلَا تَنَابَزُوۡا بِالۡاَلۡقَابِؕ اور آپس میں عیب نہ لگاؤ اور نہ ایک دوسرے کو برے القاب سے پکارو۔
La Alma اپریل 24، 2018 کبھی کبھی انسان کو خبر بھی نہیں ہوتی کہ وہ کب خودی کی حد پار کر کے خود پرستی میں داخل ہو گیا!!
آس محمد قاسمی جولائی 3، 2017 کسی کے عیب کو تو بے نقاب نھ کر خدا حساب کرےگا تو حساب نھ کر بری نظر سے نھ دیکھ اے دیکھ نے والے میں لاکھ برا صحیحتو اپنی نظر خراب نھ کر
کسی کے عیب کو تو بے نقاب نھ کر خدا حساب کرےگا تو حساب نھ کر بری نظر سے نھ دیکھ اے دیکھ نے والے میں لاکھ برا صحیحتو اپنی نظر خراب نھ کر