نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    کوڈنگ کے معاملے میں اچھے رزلٹ دے رہا ہے۔ یہ کام کی چیز مل گئی۔
  2. فہد اشرف

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    دل برازیل کےساتھ تھا لیکن چلو موڈرچ کھپے جی 🥺😍
  3. فہد اشرف

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    اندلس کے بعد غرب الاندلس اور پہ پھر امکان ہے فرانس ۔ یہ اسکرپٹ کس نے لکھی ہے؟
  4. فہد اشرف

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    اس سے پہلے پرتگال یا سوئٹزرلینڈ کو بھی زیر کرنا ہو گا۔
  5. فہد اشرف

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    مراکش کھپے
  6. فہد اشرف

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    لنک تبدیل کر دیا ہے اب دیکھیں۔ پہلی والی ویڈیو شاید کاپی رائٹ کی وجہ سے ہٹا دی گئی ہے۔
  7. فہد اشرف

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    نبیل بھائی عربی کمینٹری آپ کے لیے۔
  8. فہد اشرف

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    یہ تو پچھلی دیانت ہوئی، اگلوں نے تو امانت رکھ لی تھی۔ 😂
  9. فہد اشرف

    کوچۂ آلکساں

    خیرنگ نیال
  10. فہد اشرف

    کوچۂ آلکساں

    آج پتا چلا کی رئیس المتغزلین حضرت جگر مرادآبادی رئیس الکہلاء بھی تھے اور بھوپال میں انہوں نے اسی طرز کا ایک کوچہ "دائرۃ الکہلاء" نام کا قائم کر رکھا تھا۔ https://www.mukaalma.com/6645/ نوٹ: کسی آلکسی کی پڑھ کر سنانے کی خواہش پوری نہیں کی جائے گی۔
  11. فہد اشرف

    نا آشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں

    اچھی غزل ہے عبد الرؤف بھائی، داد قبول فرمائیں۔ شوریدہ سر کا جس معنی میں آپ نے استعمال کیا ہے اس معنی میں شاید استعمال نہیں ہوتا ہے۔ ایسا محسوس ہو رہا آپ کسی شوریدہ سر کی خبر لینے پہنچ گئے ہیں۔ پہلےمصرعے میں تھوڑا دوش اگر آئینہ گر کو بھی دے دیتے تو بات زیادہ بہتر بنتی۔
  12. فہد اشرف

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    بہت خوب ظہیر بھائی کیا اچھی غزل کہی ہے ایک ایک شعر لاجواب۔ زنجیرِ ربط کٹ گئی لیکن گلوئے ہجر میں اب تک دیارِ ناز کے کچھ طوق ہیں ڈلے ہوئے ویسے تو سارے ہی شعر کمال کے ہیں لیکن درج بالا شعر نے سیدھا دل پہ اثر کیا باوجود اس کے کہ ابھی مجھے "ڈلے ہوئے" کی فصاحت پہ شبہ ہے سو اگر یہ اشتباہ رفع ہو...
  13. فہد اشرف

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 19 ( ر ) ( ز ) ( ن ) ( و ) ( ک ) ( ے ) #Hijjay https://hijjay.com
  14. فہد اشرف

    کوچۂ آلکساں

    پھر وہی کچے آلکسیوں والی باتیں۔ دینے والا تو رضائی کے اندر ہاتھ ڈال کے بھی دے سکتا ہے نا۔
  15. فہد اشرف

    کوچۂ آلکساں

    اور آپ پہلے قدم پہ ہی ڈگمگا گئے۔ ڈس کوالیفائیڈ۔ ڈس کوالیفائیڈ۔ ڈس کوالیفائڈ۔ ایسی انرجیٹک باتوں سے کسی آلکسی کو کیا سروکار، یہاں تو ہر آلکسی یہ چاہتا ہے کہ کوئی تمغہ لا کے اس کے گلے میں باندھ دے (ڈالنا اس لیے نہیں کیوں کہ اس میں گردن کو جنبش دینے کی زحمت کرنی پڑے گی)۔
  16. فہد اشرف

    کسوٹیہ

    اس شخص نے وہ تاریخی کردار نبھایا ہے یا اس تاریخی کردار کا نام اور پوچھ گئے شخص کا نام ایک ہی ہے؟
  17. فہد اشرف

    میری ایک تازہ غزل ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    واہ عاطف بھائی کیا استادانہ غزل ہے۔ یہ مصرعہ بھی ایک فارسی شعر سے ٹکرا رہا ہے شاید جامی کا ہے اے خواجہ چہ جویی ز شب قدر نشانی ہر شب شب قدر است اگر قدر بدانی
Top