ٹھیک ہے کہ انہیں دونوں مہینوں میں پڑتا ہے لیکن اسے وسط تا وسط کہنا ٹھیک نہیں ہے۔ ہندی مہینہ دراصل پورے چاند کی رات کے بعد سے شروع ہوتا ہے یعنی پورنیما (چودھویں)کے دن مہینہ ختم ہوتا ہے اور اسکے اگلے دن سے نیا مہینہ شروع ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پورے چاند کو پورن ماشی (پورے مہینے) کا چاند کہتے ہیں۔...