نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے از شہریار

    یہ غزل میرے خیال سے امراؤ جان ادا ناول میں نہیں ہے (کسی نے اگر حال میں پڑھی ہو تو تصدیق کر دے) بلکہ اسے فلم میں بطور گانا شامل کیا گیا ہے اور اس فلم کے گانے شہریار نے لکھے ہیں۔
  2. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    چونکہ کچھ دیر میں آج کا کھیل ختم ہو جائے گا اس لیے میں اپنا آج کا تجربہ بیان کر رہا ہوں۔ یہ چراغ سے جیسے لمحے کہیں رائیگاں نہ جائیں کوئی خواب دیکھ ڈالو کوئی انقلاب لاؤ آج کا اردل حل کرتے وقت میں یہی شعر گنگنا ررہا تھا اور اس کے باوجود نہیں حل کر سکا۔
  3. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    Wordle 443 5/6 ⬛⬛⬛⬛🟨 ⬛🟩⬛⬛⬛ ⬛🟩🟩⬛⬛ 🟨🟩🟩⬛⬛ 🟩🟩🟩🟩🟩
  4. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    #Worldle #227 1/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
  5. فہد اشرف

    تاسف عبدالقیوم چوہدری صاحب کی والدہ کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور متعلقین کو صبر جمیل دے۔ آمین
  6. فہد اشرف

    میر تھا شوق مجھے طالبِ دیدار ہوا میں • میر تقی میرؔ

    میں اب روفی کہاں رہا بعد میں مجھے فہد کا نام ملا 😂۔
  7. فہد اشرف

    میر تھا شوق مجھے طالبِ دیدار ہوا میں • میر تقی میرؔ

    روفی بھائی کا ایک اور نام ہے بس وہ نہیں کہہ سکتے 🤭
  8. فہد اشرف

    Calling an innovation an innovation is the biggest innovation 😂😂

    Calling an innovation an innovation is the biggest innovation 😂😂
  9. فہد اشرف

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    اور آواز بھی بھرائی ہوئی نہیں تھی؟
  10. فہد اشرف

    من از ہموارئ این خلق ناہموار می‌ترسم

    من از ہموارئ این خلق ناہموار می‌ترسم
  11. فہد اشرف

    سترھویں سالگرہ ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ

    یہ نکہتوں کی نرم روی یہ ہوا یہ رات یا د آ رہے ہیں عشق کو ٹوٹے تعلقات فراق گورکھپوری ل
  12. فہد اشرف

    سترھویں سالگرہ ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ

    چرچا رہے گا اس کا تا حشر مے کشاں میں خوں ریزی کی ہماری رنگین داستاں ہے میر
  13. فہد اشرف

    سترھویں سالگرہ اردو محفل فورم کی سترہویں سالگرہ کے موقعے پر۔

    محفل کی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد۔
  14. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کسی تنہا سے عجب گرمئ بازار رہی ایک انبوہ تمنا تھا خریدار کے ساتھ پیرزادہ قاسم
  15. فہد اشرف

    خوب ابن صفی کا ایک شعر یاد آ گیا ہم خود ہی کرتے رہتے ہیں فتنوں کی پرورش آتی نہیں ہے کوئی بلا ہم...

    خوب ابن صفی کا ایک شعر یاد آ گیا ہم خود ہی کرتے رہتے ہیں فتنوں کی پرورش آتی نہیں ہے کوئی بلا ہم پہ نا گہاں
  16. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ابھی کچھ دیر پہلے گلو کار کے کے کا دل کا دورہ پڑنے سے لائیو پرفارمنس کے دوران انتقال ہو گیا۔
  17. فہد اشرف

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    https://www.urduweb.org/mehfil/members/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B9%D8%A7%D8%B7%D9%81-%D8%B9%D9%84%DB%8C.5438/ratings?reaction_category_id=2
  18. فہد اشرف

    فونٹ پہچاننے میں مدد کیجیے

    نہیں نوٹو ایسے نہیں لجاتا کی ل ہی ختم ہو جائے 😂
  19. فہد اشرف

    فونٹ پہچاننے میں مدد کیجیے

    جاسم محمد عبید انصاری سعادت یہ فانٹ بھی پہچاننے میں مدد کریں۔
Top