نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    اپنے آپ کو متقی کہنے والا کیچڑ سے دور رہتا ہے مباداکہ کوئی چھینٹ اسے ناپاک نہ کردے۔لیکن کیچڑ کی صفائی کیچڑ کے اندر گھسے بغیر ممکن نہیں۔ نتیجہ یہ کہ اسے کیچڑ کی صفائی سے کوئی سروکار نہیں ہوتا۔
  2. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-09-12)

    جناب صریر صاحب! آپ کی پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
  3. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-09-12)

    جناب الف نظامی صاحب! توجہ فرمانے پر شکر گذار ہوں۔
  4. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-09-12)

    محترم استاد صاحب! آپ کے ارشادات بطور سند محفوظ رہیں گے اور اس طالب علم کاحوصلہ بڑھاتے رہیں گے-
  5. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-09-12)

    غزل پیش ِخدمت ہے۔محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ بظاہر دوستی بھی چل رہی تھی کدورت بھی دلوں میں پل رہی تھی کہیں رم جھم برستے آنسوؤں میں محبت کی چتا اک جل رہی تھی خوشی کی گونجتی شہنائیوں میں طبیعت کیوں مری بوجھل...
  6. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-08-30)

    محترم استاد الف عین صاحب! چھڑانا تھا دامن تو درماں نہ کرتے -----یا-------چھڑانا تھا دامن تو چارہ نہ کرتے مریضِ محبت کو مر جانے دیتے یا جدا ہوکے جینے سے بہتر ہے مرنا مریضِ محبت کو مرجانے دیتے جو سیل جنوں اس قدر جوش میں تھا سمندر میں مجھ کو اتر جانے دیتے یا جو سیل جنوں اس قدر جوش میں تھا...
  7. خورشیداحمدخورشید

    عہد کرتے ہو تو پھر اس کو نبھایا جائے

    جناب چوہدری صاحب چند تجاویز ہیں اگر دل مانے تو: عہد کرکے اسے ہرگز نہ بھلایا جائے ہے یہ ایمان کہ ہر قول نبھایا جائے جو نہ شرمندہِ تعبیر کبھی ہو پائیں ایسے خوابوں کو نہ آنکھوں میں سجایا جائے آہ جو دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہے دل کسی کا نہ کسی طور دکھایا جائے
  8. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-08-30)

    محترم استاد الف عین صاحب! آپ کی ہدایات کے مطابق دوبارہ کوشش کی ہے ۔آپ سے نظرثانی کی درخواست ہے۔ دیے پر پتنگے کو مر جانے دیتے مری آخرت ہی سنور جانے دیتے چھڑانا تھا دامن مرے چارہ گر تو مریضِ محبت کو مر جانے دیتے تھا پیرِ خرابات مائل کرم پر لبا لب مرا جام بھر جانے دیتے یا پیالہ پیاسے کا بھر...
  9. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-08-30)

    غزل پیش ِخدمت ہے۔ اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ پتنگے کو دیپک پہ مر جانے دیتے صنم آخرت ہی سنور جانے دیتے تری ٹھوکروں سے مرا ٹوٹتا دل بکھرنے لگا تھا بکھر جانے دیتے جو باعث بنا تیری بدنامیوں کا وہ مرنے لگا تھا تو...
  10. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-08-23)

    چوہدری صاحب ! حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔ سلامت رہیں۔
  11. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-08-23)

    محترم استاد الف عین صاھب! توجہ فرمانے کا شکریہ۔ آپ کی ہدایات مشعلِ راہ ہیں۔آئندہ خیال رکھوں گا۔
  12. خورشیداحمدخورشید

    مجھے تیری محبّت کا زمانہ یاد آتا ہے

    ایک اور تجویز! مجھے تم پیار کرتے تھے مگر انکار کرتے تھے تمہارا اس طرح مجھ کو ستانا یاد آتا ہے
  13. خورشیداحمدخورشید

    مجھے تیری محبّت کا زمانہ یاد آتا ہے

    ایک تجویز ہے چوہدری صاحب! مجھے تم سےمحبت کا زمانہ یاد آتا ہے ادھورا رہ گیا تھا جو فسانہ یاد آتا ہے
  14. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-08-23)

    نظم نما غزل پیش ِخدمت ہے۔ اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ مغنی نے جب پیار کا گیت گایا تو سُن کر مجھے وہ بہت یاد آیا یہ نرمی و سُرخی ہے اُن کے لبوں کی گلابوں نے ان کو وہیں سے چُرایا ہے مسحور کرتی ہوئی شام اتری کسی نے...
  15. خورشیداحمدخورشید

    نظم

    شکریہ سر!
  16. خورشیداحمدخورشید

    غزل: ہوا ختم ہر جہاں سلسلہ۔۔۔

    کیا بات ہے سر! مومن خان مومن کی یاد تازہ کردی آپ نے۔
  17. خورشیداحمدخورشید

    ایک غزل ۔ بیادِ خواجہ میر درد ۔ کوئی بتلائے کیا یہ غم کم ہے

    سبحان اللہ ! خواجہ میر دردکی یاد کوئی استاد ہی تازہ کرسکتاہے۔ بہت خوب!
  18. خورشیداحمدخورشید

    نظم

    شکریہ سر الف عین صاحب۔ نظم کے عنوان کے بارے میں آپ کی رائے سے اتفاق اور تھوڑی ترمیم کرتے ہوئے اگر درج ذیل رکھا جائے تو کیسا رہے گا؟ نئے دور کا مفکر یا تیسری دنیا کا مفکر
  19. خورشیداحمدخورشید

    نظم

    سر الف عین صاحب! بہت نوازش- مجھے بھی یہی لگ رہا تھا کی آپ کو ٹیگ نہیں ملا ہوگا۔اسی لیے دوبارہ ٹیگ کیا۔ فکرِ فردا میں ہے وہ کھویا ہوا بے بسی سے پھر ہے اس کی چشم نم تیسری دنیا سے ہے وہ اس لیے ڈھا رہا ہے ہر کوئی اس پر ستم سوچ پر اُس کی لگے پہرے بھی ہیں وسعتِ پرواز بھی اُس کی ہے کم ہیں...
Top