نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    نظم

    الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ کیا اساتذہ کی خاموشی کو قبولیت سمجھا جائے؟
  2. خورشیداحمدخورشید

    سُنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔آواز : سید عاطف علی

    خوبصورت نظم ، خوبصورت آواز میں پڑھنے والے کے خوبصورت پڑھنے کے انداز کےساتھ۔
  3. خورشیداحمدخورشید

    دماغ لڑائیے

    اب اسی سوال کا ایک مشکل ورژن ہے۔ سلیم اور سلمہ، فواد اور فائزہ، شمشیر اور شمائلہ تین میاں بیوی کے کپل ہیں۔انہوں نے کشتی سےدریا پار کرنا ہے ۔ کشتی خود چلانی ہے۔ کشتی پر صرف دو لوگ جاسکتے ہیں درج ذیل باتوں کا خیال رکھتے ہوئے: 1-میاں کے بغیر بیوی دوسرے مرد وں کے ساتھ نہ کشتی کا سفر کرسکتی ہے نہ...
  4. خورشیداحمدخورشید

    دماغ لڑائیے

    بھائی جی! جواب بالکل درست ہے۔
  5. خورشیداحمدخورشید

    دماغ لڑائیے

    ہاشم کے پاس ایک شیر، ایک بکری اور ایک پھولوں کی ٹوکری ہے- اس نے کشتی کے ذریعےدریا پار کرنا ہے - کشتی اس نے مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھتے ہوئےخود چلانی ہے: 1-کشتی پر ہاشم کے ساتھ صرف ایک چیز جاسکتی ہے۔ 2- شیر اور بکری کو اکیلا نہیں چھوڑا جاسکتا۔(کیونکہ شیر بکری کو کھا جائے گا) 3-بکری اور...
  6. خورشیداحمدخورشید

    نظم

    نظم پیش ِخدمت ہے۔ اساتذہ کرام سے اصلاح کے ساتھ مناسب عنوان کے لیے بھی راہنمائی کی درخواست ہے: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ فکرِ فردا میں ہے وہ کھویا ہوا بے بسی سے پھر ہے اس کی چشم نم تیسری دنیا سے ہے وہ اس لیے ڈھا رہا ہے ہر کوئی اس پر ستم سوچ پر...
  7. خورشیداحمدخورشید

    دماغ لڑائیے

    سر! کھانا پینا اسد کے والدین کے ذمے ہے-
  8. خورشیداحمدخورشید

    دماغ لڑائیے

    آپ کا خیال درست ہے۔
  9. خورشیداحمدخورشید

    سُنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔آواز : سید عاطف علی

    خوبصورت نظم خوبصورت آواز خوبصورت انداز۔
  10. خورشیداحمدخورشید

    دماغ لڑائیے

    اسد کا روزانہ کا معمول ہے کہ وہ دن کے وقت کام کرتا ہے اور 1000 روپے کماتا ہے- رات کو وہ فلم کا شو دیکھتا ہے اور 500 روپے خرچ کردیتا ہے۔کتنے دنوں میں اس کے پاس 3000 روپے اکٹھے ہو جائیں گے؟
  11. خورشیداحمدخورشید

    دماغ لڑائیے

    فہیم ملک صاحب اور سر! عاطف صاحب دونوں کے جواب درست ہیں - ایک ترتیب یہ بھی ہو سکتی ہے: 8 لٹر میں سے 3 لٹر بھر کے 5 لٹر والے برتن میں ڈالے۔ پھر 8 لٹر میں سے 3 لٹر بھر کے 5 لٹر والا برتن بھر دیا - اب ترتیب ہو گئی : 8لٹر کے برتن میں 2 لٹر 5لٹر کے برتن میں 5 لٹر 3 لٹر کے برتن میں 1لٹر 5 لٹر واپس 8...
  12. خورشیداحمدخورشید

    دماغ لڑائیے

    یہ تو چیٹ جی پی ٹی کا بھی باپ نکلا!
  13. خورشیداحمدخورشید

    دماغ لڑائیے

    یہ تو چیٹ جی پی ٹی کا بھی باپ نکلا!
  14. خورشیداحمدخورشید

    دماغ لڑائیے

    تین برتن ہیں۔ ایک کا حجم 8 لٹر، دوسرے کا 5 لٹر اور تیسرے کا 3 لٹر ہے۔ 8 لٹر والا برتن دودھ سے بھرا ہوا ہے۔ ان برتنوں کو استعمال کرتے ہوئے دودھ کو آدھا آدھا کیسے تقسیم کریں گے؟ ChatGPT سے یہ سوال کئی بار پوچھا لیکن اس نے ہر بار غلط جواب بتایا۔ اب آپ ہی میری مدد کردیں؟:)
  15. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024 - 06-29)

    بہت شکریہ سر!
  16. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024 - 06-29)

    سر محمد احسن سمیع راحلؔ صاحب! اس کے لیے کوئی اصول ہے یا بس یاداشت سے کام لینا ہوگا؟
  17. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024 - 06-29)

    جناب ارشد چوہدری صاحب! دیر سےکلماتِ تشکرکہنے پرمعذرت۔ پاکستان میں ایک جملہ بولا جاتا ہے کہ مقبولیت اس وقت تک بے کار ہے جب تک قبولیت نہ ہو۔ اب چونکہ اساتذہ کی طرف سےغزل کو قبولیت کی سند حاصل ہو چکی ہے تو آپ کی تعریف کا میں جی بھر کر مزہ لے رہا ہوں آپ کے لیے دعائے خیر کے ساتھ۔ اللہ آپ کو سلامت...
  18. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024 - 06-29)

    شکریہ سر الف عین صاحب! کیا پیاسا کو ہمیشہ فعلن ہی تقطیع کرنا ہوگا، فعولن تقطیع کرنا غلط ہوگا؟ یا فعلن اور فعولن دونوں درست مانے جائیں گے؟
  19. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024 - 06-29)

    بہت شکریہ سر! آپ شاید درست کہ رہے ہوں گے۔ بات بنیادی ہی ہوگی۔لیکن مجھے سمجھ نہیں آئی اس لیے پوچھ لیا۔ اور جب تک بات سمجھ نہ آئے تو عمل کیسے کیا جاسکتا ہے۔ اسی بہانے آپ سے بات کرنے کا موقع مل گیا۔اللہ آپ کو خوش رکھے۔
  20. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024 - 06-29)

    محترم!مشورہ کے لیے شکریہ۔بات اس لیے بڑھائی کہ اپنےعلم میں اضافہ کرسکوں۔
Top