نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    شاہ جی، بادشاہو، ان دونوں مثالوں میں وہی فرق ہے جو عجب گُل اور گجب گُل میں ہے۔ اور جانے گا وہی جس نے دونوں گُل کھلائے ہونگے! :)
  2. محمد وارث

    "اگر فردوس بر روئے زمین است"

    ایسے ضرب المثل بنے شعروں کے خالق عام طور پر نا معلوم ہی ہوتے ہیں۔ صدیوں سے یہ شعر لکھا پڑھا جا رہا ہے اللہ ہی جانے کس کا ہے۔ ویسے یہاں جیسے آج کل ہر شعر فراز یا جون ایلیا سے منسوب ہو جاتا ہے اگلے زمانوں میں امیر خسرو سے ہوتا ہوگا۔ :)
  3. محمد وارث

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    بات اب رائے تک آ گئی ہےمحترم تو یہی بات ہے کہ رائے اپنی اپنی۔ یہی بات ایک شعر کو پڑھتے ہوئے بھی درست ہے، کسی کی رائے میں وہ غیر اسلامی ہو سکتا ہے اور کسی کی رائے میں قطعاً نہیں۔ سو اس کو انسانی رائے پر ہی چھوڑ دینا چاہیئے نہ کہ مذہب کا رنگ چڑھا کر قطعی حکم لگا دیا جائے۔
  4. محمد وارث

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    اسلام کا دائر ہ اس قدر تنگ کر کے خرافات کے نام پر فنونِ لطیفہ بند کریں گے تو لہو ولعب کے نام پر اسپورٹس کیوں بند نہ ہوں۔ صرف چرب زبانی رکھیے جو دشمن کو منہ توڑ جواب دے سکے اور صرف ورزش رکھیے جو قتال میں کام آ سکے۔ اور تعلیم تو صرف دینی ضروری ہے اور چولہا چوکی کے لیے وہ بھی ضروری نہیں، و علیٰ...
  5. محمد وارث

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    دخل در معقولات کے لیے معذرت عامر صاحب، یہ شعر فیض احمد فیض کا ہے۔
  6. محمد وارث

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    "اسلام میں شاعری کی حیثیت "کے نام سے سید نصیر الدین نصیر مرحوم کا کتابچہ بھی پڑھنے کے لائق ہے!
  7. محمد وارث

    سولھویں سالگرہ کشت_زعفران

    وہ "خمِ زلفِ جاناں" ہے، جس کو سیدھا کرنے کے چکر میں سینکڑوں ہزاروں برسوں سے شاعر آہیں بھر رہے ہیں، یہاں تو نثّار نے کچھ اور ہی گُل کھلا دیئے ہیں۔ :)
  8. محمد وارث

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    خوش آمدید عامر صاحب۔
  9. محمد وارث

    کوئی خاص ماجرا نہیں ہے لاریب مرزا ، بس یونہی۔۔۔۔ :)

    کوئی خاص ماجرا نہیں ہے لاریب مرزا ، بس یونہی۔۔۔۔ :)
  10. محمد وارث

    زیدی صاحب میں نے پڑھ رکھی ہے یہ کتاب، اور خاصی مایوسی ہوئی تھی پڑھ کر۔ بہرحال آپ کی کامیابی کے...

    زیدی صاحب میں نے پڑھ رکھی ہے یہ کتاب، اور خاصی مایوسی ہوئی تھی پڑھ کر۔ بہرحال آپ کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔ :)
  11. محمد وارث

    اللہ تعالیٰ صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین۔

    اللہ تعالیٰ صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
  12. محمد وارث

    عبید انصاری صاحب قبلہ، بس یہ دل پشوری ہی ہے۔ میرے فون میں جتنی میری تصاویر ہیں سب کو بوڑھا کر...

    عبید انصاری صاحب قبلہ، بس یہ دل پشوری ہی ہے۔ میرے فون میں جتنی میری تصاویر ہیں سب کو بوڑھا کر رکھا ہے، بیوی بہت غصہ کرتی ہے، ایک بار وٹس ایپ پر ایسی ڈی پی لگا دی تو اُس نے باقاعدہ سیاپا کر کے تبدیل کروا دی۔ ع۔ ہم نہ ہونگے کوئی ہم سا ہوگا! :)
  13. محمد وارث

    آپ قیاس کے گھوڑے خوب دوڑاتے ہیں علی وقار صاحب، بس اسے ایک حسرت ہی سمجھیے صاحب! :)

    آپ قیاس کے گھوڑے خوب دوڑاتے ہیں علی وقار صاحب، بس اسے ایک حسرت ہی سمجھیے صاحب! :)
  14. محمد وارث

    سید عاطف علی صاحب قبلہ، بس پرانی رسم محفل پر نئے سرے سے چل پڑی ہے۔ :)

    سید عاطف علی صاحب قبلہ، بس پرانی رسم محفل پر نئے سرے سے چل پڑی ہے۔ :)
  15. محمد وارث

    بالکل درست کہا زیک ، فلٹروں کا مارا پلمبر کہیں کا۔ :)

    بالکل درست کہا زیک ، فلٹروں کا مارا پلمبر کہیں کا۔ :)
  16. محمد وارث

    یہ فلٹروں والا کام بھی خوب ہے!

    یہ فلٹروں والا کام بھی خوب ہے!
  17. محمد وارث

    زیک، یہ نئی تصویر کن صاحب کی ہے؟

    زیک، یہ نئی تصویر کن صاحب کی ہے؟
  18. محمد وارث

    اجزاء کے نام کا ترجمہ

    تخم ملنگا بھی تنافر لیے ہوئے ہے سو ہم پنجابی اسے "تخ ملنگا" کہتے ہیں۔ :)
  19. محمد وارث

    شاعری، بعد از مرگ!

    تو طفل سادہ دل و ہمنشیں بد آموزست جنازہ گر نہ تواں دید بر مزار بیا غالب تو ایک بھولے بھالے بچے کی طرح ہے اور رقیب تجھے الٹی سیدھی پٹیاں پڑھا رہا ہے، سو اگر تو ہمارا جنازہ نہیں دیکھ سکا تو کم از کم ہمارے مزار پر ہی آ جا۔ منظوم پنجابی ترجمہ از صوفی تبسم تُو سادہ تے تیرا دل سادہ ،تینوں ایویں رقیب...
  20. محمد وارث

    شاعری، بعد از مرگ!

    کششے کہ عشق دارد نہ گزاردت بدینساں بجنازہ گر نیائی بہ مزار خواہی آمد امیر خسرو عشق میں جو کشش ہے وہ تجھے اسطرح زندگی بسر کرنے نہیں دے گی، تو اگر میرے جنازے پر نہیں آیا تو مزار پر ضرور آئے گا۔
Top