ایک نہ ہونے کی بات کریں تو ساؤتھ اور نارتھ انڈیا بھی ایک نہیں ہیں، اور جہاں تک ایک ہونے کی بات ہے تو کم از کم بنگال اور پنجاب تو ایک ہی ہیں اور باقاعدہ تقسیم بھی صرف یہی ہوئے ہیں!
اس وقت دنیا کے کئی ممالک خصوصاً ترقی یافتہ ممالک جہاں اوسط عمر زیادہ ہے، کا بڑا مسئلہ پنشن کا ہے اور اسی لیے وہ بتدریج ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کر رہے ہیں۔
معاف کیجیے گا لیکن اپنے ایک نارمل سے تھریڈ کے لیے علیھدہ سے تبصروں کا تھریڈ بنا لیا تا کہ ادھر دھما چوکڑی نہ مچے، اور خود یہ معاملہ کہ دوسروں کے سنجیدہ سے سنجیدہ تھریڈ میں گھس کر اس کو دھبڑدھوس کر دیا جاتا ہے۔
بولے تو، دریدہ دہنی کے لیے پیشگی معذرت!
آج سب ٹیموں کے چار چار میچز پورے ہو جائیں گے۔ کل تک پاکستان چوتھے نمبر پر تھا، آج پانچویں پر ہے اور اگر آج انگلینڈ جیت گیا تو پاکستان رن ریٹ کی وجہ سے چھٹے نمبر پر چلا جائے گا۔
اور اسکی وجہ یہ ہے کہ پاکستان اپنے دونوں ہارنے والے میچز بری طرح سے ہارا ہے۔ کل انتہائی نا معقول حرکت کا مظاہرہ کرتے...
ہونے کو کچھ بھی ہو سکتا ہے، دوسری طرف حالت یہ ہے کہ 2023 میں کھیلے جانے والے تمام ون ڈے میچز میں پاکستانی ٹیم نے پہلے پاور پلے یعنی اننگز کے پہلے دس اوورز میں ایک بھی چھکا نہیں مارا، اس سے ان کی "محتاط روی" بخوبی سمجھ میں آتی ہے!