نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    معین اختر۔ ہٹائیے، چھوڑئیے، وہ بھی کوئی اداکار تھا۔

    معین اختر تو خیر کسی اور ہی مقام کے آدمی تھے، نہ صرف انتہائی اچھے فنکار تھے بلکہ انسان بھی اتنے ہی اچھے تھے اور اس پر لاتعداد گواہیاں ہیں۔ انور مقصود کے اگر فینز بہت سے ہیں تو ان کو ناپسند کرنے والے بھی کافی ہیں اور یہ کالم نما تحریر کچھ ایسی ہی ہے۔ مثال کے طور پر اگر کوئی مصنف کہے کہ میرافلاں...
  2. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کیا اتنی خطرناک ہوتی ہے؟ :confused:
  3. محمد وارث

    عدالتی کارروائی پہ مبنی فلمیں

    اس آرٹیکل میں ایک انتہائی مشہور اور اہم فلم کا ذکر نہیں کیا گیا یعنی ۔ Kramer vs. Kramer۔ اس فلم کا شمار 1979ء میں ریلیز ہونے والی بہترین فلموں میں ہوتا ہے، یہ فلم نہ صرف باکس آفس پر سپر ہٹ تھی بلکہ 9 آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد جس میں سے پانچ انہتائی اہم ایوارڈز حاصل بھی کیے یعنی بہترین فلم،...
  4. محمد وارث

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    آپ نے بہت اچھا کیا محترم۔
  5. محمد وارث

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    راحیل فاروق صاحب اچھے لکھاری ہیں لیکن اس مضمون میں کوئی نئی بات بتا نہیں سکے۔ سبھی جانتے ہیں کہ پہلے دھن بنی تھی اور پھر ترانہ لکھا گیا تھا وہ بھی مقابلے کے بعد۔ اس کی زبان پر تو بڑے بڑے جغادری مناظرے کر چکے ہیں کہ فارسی ہے یا اردو۔ باقی رہی بحر وغیرہ، تو اس پر بھی کافی باتیں ہو چکی ہیں۔ اور...
  6. محمد وارث

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ویسے فہیم بیچارے پر ترس آ رہا ہے، دو گنج ہائے گراں مایہ کے بیچ پھنسا ہوا ہے! :)
  7. محمد وارث

    آپ کے تہنیتی کارڈز

    میرے پاس والدین مرحومین کے شادی کارڈ کا عکس ہے (اصل ایک چھوٹے بھائی نے اپنے قبضے میں رکھا ہوا ہے)، کسی وقت دیکھتا ہوں اس کو۔
  8. محمد وارث

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    چلیں پاکستانی ٹیم کو اچھے وقت پر ایک "ویک اپ کال" مل گئی۔ ورنہ پاکستانی بزرجمہر اور ٹیم کے "تعریف کار" ان کو ورلڈ کپ تھمائے بیٹھے تھے!
  9. محمد وارث

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ماشاءاللہ۔ اللہ نظر بد سے بچائے سب کو۔ :)
  10. محمد وارث

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    بقول علامہ، از بزمِ جہاں خوشتر، از حور و جناں خوشتر۔۔۔چھڈو شاہ جی۔ :)
  11. محمد وارث

    محفل پر فعالیت

    وہ جن کے ہوتے ہیں خورشید آستینوں میں انہیں کہیں سے بلاؤ، بڑا اندھیرا ہے ساغر صدیقی
  12. محمد وارث

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    سید بادشاہو، اوپر ہی دو جواب ہیں۔ جو زیر ہونے کے لیے بیتاب ہیں انہوں نے اسے زیر کے ساتھ پڑا، اور جو زبر دست ہیں انہوں نے لاحول بھیج دی! :)
  13. محمد وارث

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    زاہد نہ داشت تابِ جمالِ پری رُخاں کنجے گرفت و یادِ خدا را بہانہ ساخت زاہد و علامہ و مفتی صاحب کو پری رخوں کے جمال کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں ہے اس لیے ایک گوشے میں پڑے ہوئے ہیں اور بہانہ اللہ اللہ کرنے کا بنایا ہوا ہے۔ :)
  14. محمد وارث

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    اللہ تعالیٰ آپ کے شرعی اور "شری" نمبرز پورے کریں! :)
  15. محمد وارث

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    میں خواہ مخواہ فکس وغیرہ کی بحث میں نہیں پڑتا۔ لیکن ایک بات کی مجھے سمجھ نہیں آ رہی۔ گروپ میچز کے بعد سپر فور کا پہلا میچ گروپ اے کی اول نمبر ٹیم کا گروپ بی کی دوسرے نمبر والی ٹیم سے لاہور میں ہونا تھا۔ یہ شیڈول ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے ہی بن گیا ہوا تھا اور یہ بھی واضح تھا کہ انڈیا نے...
  16. محمد وارث

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    صرف ایک میچ کے لیے ریزرو ڈے رکھنا ایک بیہودہ بات تھی۔ رکھنا ہی تھا تو باقی سارے میچوں کے لیے ریزور ڈے رکھتے۔
  17. محمد وارث

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    کل اگر پاکستان سری لنکا کا میچ واش آؤٹ ہو گیا تو بہتر رن ریٹ کی بنا پر سری لنکا فائنل میں جائے گا اور پاکستانی ٹیم ایئر پورٹ۔
Top