نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کیسے کیسے نام

    یہاں بہت سی باتیں ہو گئیں، چلیے میں بھی ایک بات بتا دوں۔ میری زندگی بھی کچھ ایسے ہی ناموں میں بسر ہوئی ہے یعنی دو خواتین کے نام، ایک نام "سلیم اختر" تھا اور دوسرا نام "ارشد خانم"۔ ایک میری والدہ مرحومہ تھیں اور ایک ساس صاحبہ مرحومہ۔ اللہ دونوں شفیق خواتین کی مغفرت فرمائے، آمین۔
  2. محمد وارث

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ارے صاحب، اور کتنے کریں گے۔۔۔۔۔ ایسے کام! :)
  3. محمد وارث

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    شاہ جی، شاہ جی تو لقب نہیں ہے یہ تو اعزاز ہے قبلہ اور ہمارے سر آنکھوں پر۔ باقیوں کے لیے واوین کا اشارہ ہی کافی ہے! :)
  4. محمد وارث

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    اسکور ہی بہت زیادہ ہو گئے تھے۔ ٹورنامنٹ سے قبل اور پہلے تین میچوں میں پاکستانی پیسرز کو ایسے بنا کر پیش کیا گیا کہ بس! لیکن پیسرز ایسے ہوتے ہیں کہ دو چار پانچ میچوں میں جان مار لی اور پھر ان فٹ ہو کر باہر بیٹھ گئے! گویا راکٹ کی طرح اڑے اورکچھ ہی عرصے میں جل کر گر گئے۔ جمی اینڈرسن چالیس سے اوپر...
  5. محمد وارث

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری کے محفل پہ دس سال

    آپ کو مبارک ہو عبدالقیوم چوہدری صاحب!
  6. محمد وارث

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    یعنی کہ پاکستان واقعی "جیت" جائے تو! :)
  7. محمد وارث

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    میرا خیال کے سیما صاحبہ تو شاید راضی ہو جائیں لیکن ایک "مفتی" اور"علامہ" صاحب ہرگز راضی نہ ہونگے! کیوں شاہ جی۔ :)
  8. محمد وارث

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    آج باخبر پاکستانی دل سے دعا کر رہے ہیں کہ انڈیا بڑے سے بڑے مارجن سے جیتے!
  9. محمد وارث

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    یہ اچھا آئیڈیا ہے قبلہ، جلدی کر لیں کہیں اپنی شادی خانہ" آبادی" کی طرح اس میں بھی دیر نہ کردیں! :)
  10. محمد وارث

    شعر العجم: فارسی شاعری کی غیر معمولی تاریخ (تھوڑا پابند تھوڑا آزاد ترجمہ)

    شعر العجم واقعی علامہ شبلی نعمانی کا شاہکار ہے۔ ایک بات یہ بھی کہ اس اردو کتاب کا ترجمہ ایرانیوں نے فارسی میں کیا ہے جو وہاں کافی مقبول ہے!
  11. محمد وارث

    تعارف تعارف

    خوش آمدید مظہر صاحب۔
  12. محمد وارث

    دو مکالموں کے لطیفے

    عمرم ہمہ آں بُود کہ در کوئے تو بگذشت مردن بہ ازیں عمر کہ بے روئے تو بگذشت درویش ناصر بخاری میری اصل عمر تو بس وہی تھی کہ جو تیرے کوچے میں گزری اور مرنا اِس عمر (اور زندگی) سے بہتر ہے کہ جو تجھے دیکھے بغیر گزری۔
  13. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کافی عرصے سے واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک رسم چلی ہوئی ہے کہ دن میں تین چار مرتبہ، "صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر، شب بخیر " قسم کے پیغامات دعاؤں اور نیک خواہشات سے لبالب بھرے ہوئے تھوک کے حساب سے سینکڑوں کانٹیکٹس کو آنکھیں بند کر کے فارورڈ کر دیئے جاتے ہیں یا لکھ دیئے جاتے...
  14. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی الحمدللہ۔ اس وقت تو آفس میں ہوں۔ :)
  15. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مجھے تو وائی فائی بھی نہیں ملتا، موبائل کے کمزور سگنل پر گذارہ کرتا ہوں! ;) :)
  16. محمد وارث

    بار دگر خوش آمدید عرفان سعید صاحب۔

    بار دگر خوش آمدید عرفان سعید صاحب۔
  17. محمد وارث

    دو مکالموں کے لطیفے

    (نماز فجر کے بعد دو دوست) سورج مغرب سے نکلتا ہے! ارے نہیں صاحب، مشرق ہی سے نکلتا ہے۔ آپ کو کیا علم، میں کہتا ہوں مغرب سے نکلتا ہے۔ آفتاب آمد دلیل آفتاب، ابھی سورج نکلے گا، اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں۔ یہی تو میں کہہ رہا ہوں، جدھر سے سورج نکلے گا وہی مغرب ہے۔ تو صاحب،کمپاس سے سمتیں جان لیتے ہیں، آپ...
Top