نتائج تلاش

  1. نایاب

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے تعریف کے مبالغہ آمیز پُل باندھے جائیں

    واہ میرے بھتیجے کیا خوب مبالغہ کیا ہے ۔ اب ذرا تفصیل سے ان اسمائے گرامی بارے معلومات دیتے ثابت کریں کہ پکے سچے بھتیجے ہیں ۔ یہ تو سچ ہے محترم بٹیا کباب بناتی ہے اور میں کھائے چلے جاتا ہوں محترم بٹیا کو شعر میں الجھائے ہوئے ۔ جب تک شعر پورا ہوتا پلیٹ خالی ہوتی ہے ۔ بٹیا رانی شعر ہی سناؤ گی...
  2. نایاب

    محفلین کے انٹرویو

    اس بیماری بارے کچھ اردو ترجمہ بھی عطا ہو تو دعا ہی دعا بہت دعائیں
  3. نایاب

    امین صدیق بھائی کی خوب صورت آواز

    لطف آیا سن کر اچھی آواز ہے ماشاء اللہ بہت دعائیں
  4. نایاب

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    یہاں چیک کریں بہت دعائیں
  5. نایاب

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    شاید یہ فائل ایکسٹینشن کے بنا ہے اس لیئے ڈائریکٹ پریویو ممکن نہیں ہے ۔ آپ کو اسے ڈاون لوڈ کرنا ہوگا ۔ ویسے وقت ملتے ہی کوشش کرتا ہوں ہوں اسے پی ڈی ایف میں کنورٹ کر کے اپ لوڈ کر دوں ۔ بہت دعائیں
  6. نایاب

    جادو کا کھلونا ۔۔۔از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    واہہہ بہت خوب آخر انفرینڈ کرنے کا بٹن بھی مل ہی گیا نا ؟ بہت سی دعاؤں بھری داد بہت دعائیں
  7. نایاب

    تعارف شاہد بھائی ۔ ایک مصنف

    محترم شاہد بھائی آپ کو اردو محفل پر دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید اچھا لکھتے ہیں آپ ۔ بہت دعائیں
  8. نایاب

    گلی، محلی میں ہر کسی کو کلمہ نہیں سُنا سکتا-

    عجب سر پھرا ہے یہ جبران ناصر بھی اپنے کہے کی سب دلیل اسوہ حسنہ سے لاتا ہے ۔ پھر بھی سب و شتم ہی پاتا ہے ۔ ڈر لاگے کہ یہاں تبصرہ کرتے عقیدہ ہی نہ ثابت کرنا پڑ جائے ۔ بخشو میرے محترم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  9. نایاب

    تاسف جانشین مفتی اعظم ہند نواسہ اعلی حضرت وصال فرماگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون حق تعالی مغفرت فرمائے آمین بہت دعائیں
  10. نایاب

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    میرے محترم بھائی یہ جو مشہور عام لوٹے ہیں نا ۔ یہ کسی نہ کسی بنیاد پر اپنے حلقے پر ایسے قابض ہیں کہ ان کا ہارنا ناممکن ہوتا ہے ۔یہ جس جماعت میں ہوں اسی کا ووٹ بینک بنا دیتے ہیں ۔ اور کچھ تحریک انصاف کی اپنی ایسی سیٹس ہیں جو پکی ہیں ۔ سو ایسا لگتا ہےکہ کم از کم سو سیٹس تو لیجائے گی تحریک انصاف...
  11. نایاب

    مبارکباد م حمزہ بھائی کے دو ہزار مراسلے ۔

    محترم م حمزہ بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  12. نایاب

    مختار مسعود صاحب کی کتاب آوازِ دوست کو برقیانے کی تجویز

    واہ استاد محترم گویا یہ تو وہی بات ہوگئی شب کو مے خوب سی پی صبح کو توبہ کر لی رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی بہت دعائیں
  13. نایاب

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    بنگلہ دیشی دوست نے بریانی کے نام پر جانے کیا عجب پر مزیدار کھلا دیا ۔ میری شراکت پیاز لہسن کاٹنے تک تھی ۔
  14. نایاب

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    جی مل گئی ہے ۔ ڈاون لوڈ کرنا پڑی ۔
  15. نایاب

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    فی الحال فہرست سمیت صفحہ نمبر 9 تک میں ٹائپ کر دوں گا ۔ ان شاء اللہ بہت دعائیں
  16. نایاب

    پروف ریڈنگ میں دلچسپی لینے والے محفلین متوجہ ہوں۔

    تو پھر محترم بٹیا جی جیہڑا بولے اوہی کنڈا کھولے ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  17. نایاب

    پروف ریڈنگ میں دلچسپی لینے والے محفلین متوجہ ہوں۔

    محترم بٹیا " متفرقات " میں دھاگہ کھول دیں ۔ خود ہی مناسب مقام پر پہنچ جائے گا ۔ بہت دعائیں
  18. نایاب

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    محترم جاسمن بٹیا یہاں کچھ بکس اپلوڈ ہیں ۔ انہیں چیک کیجئے گا پلیز بہت دعائیں
  19. نایاب

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    اللہ سوہنا آپ کے لئے آسانی فرمائے آمین محترم جاسمن بٹیا کیا اسے ورڈ فائل کی صورت دینے سے پہلے یا پھر ای بک بنانے سے پہلے پروف ریڈنگ کی جائے گی ؟ اصل میں سکین کے الفاظ اکثر جگہ دھندلے ہیں اور کچھ میری نگاہ بھی بہت تیز ہے ۔ اس لیئے پروف ریڈنگ نہیں کر سکتا ۔ اس کے سرورق کے لیئے الگ سے اک دھاگہ...
  20. نایاب

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    ماشاء اللہ بہت بابرکت ہے یہ دھاگہ محترم علم اللہ بھائی تشریف لے آئے ۔ کہاں ہوتے ہیں آج کل ، یاد تو بہت کیا مگر آپ کی جانب سے کوئی خبر نہ ملی اللہ سوہنا سدا اپنی امان میں رکھے آمین بہت دعائیں
Top