نتائج تلاش

  1. نایاب

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    گو میچ ابھی بھی پھنسا ہوا ہے پھر بھی پی ٹی آئی والوں کو جیت مبارک ہو ۔ 2013 میں ہارنے والوں کو جو مشورہ جیتنے والوں نے دیا تھا وہی مشورہ 2018 کے الیکشن ہارنے والوں کے لئے محترم غلام احمد بلور جیسے جمہوری مزاج سے شکست قبول کرتے جمہوریت کو مضبوط کرو ۔ اللہ سوہنا پاکستان کے لئے نئی حکومت کو...
  2. نایاب

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اب دیکھنا یہ ہے کہ آکسفورڈ سے تعلیم یافتہ سیاست کا کھلاڑی الیکٹ ایبلز سے کیسی سیاست کرتا ہے ۔ کیا الیکٹ ایبلز کو اپنی مرضی سے کھلائے گا یا پھر ان کے اشاروں پر چلے گا ۔ جانے کیا کیا چھپا ہے ابھی وقت کے پردوں میں ۔ دعا یہی کہ جو خواب دکھایا تھا نئے پاکستان کا وہ سچ ہو ۔ بہت دعائیں
  3. نایاب

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    حیرانگی تو یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور فوج اک طاقتور وزیر اعظم کو کیسے برداشت کرے گی ۔ پرپیگنڈہ تو یہی ہو رہا تھا کہ فوج اور اسٹیبلشمنٹ مل کر اک ہنگ پارلیمنٹ لا رہے ہیں ۔ اللہ خیر کرے پاکستان کی اک سرپھرا وزیر اعظم بننے کو ہے ۔۔ بہت دعائیں
  4. نایاب

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اللہ ہی جانے کون بشر ہے میں تو سعودیہ میں بیٹھ اے آر وائی لائیو دیکھ رہا ہوں ۔ بہت دعائیں
  5. نایاب

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اے آر وائی کے مطابق پی ٹی آئی 103 ن لیگ 52 پی پی پی 32 باقی پارٹیز 32 میچ تو لگتا ہے پھنس گیا ۔ 51 سیٹس باقی ہیں اب دیکھنا یہ کہ فوج اسٹیبلشمنٹ کے خلاف پروپیگنڈہ سچ ہوتا ہے ۔ یا جھوٹ ۔ اللہ کرے جو بھی حکومت بنائے پاکستانی عوام کی زندگیوں میں آسانی لائے آمین بہت دعائیں
  6. نایاب

    تنزانیہ سفاری

    گھر بیٹھے مفت میں تنزانیہ کی سیر کروانے پر بہت شکریہ ڈھیروں دعائیں
  7. نایاب

    تیرہویں سالگرہ وہ ایک ناشتہ (احوالِ ملاقات ہماری زبانی)

    محترم بٹیا سدا خوش و شاد آباد رہیں ۔ آمین ایسا لگتا ہے طلحہ شہزادے نے اماں کو اردو بھلا دی ہے ۔ بہت دعائیں
  8. نایاب

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    نتائج کا اعلان کب سے شروع ہوگا ؟ اللہ کرے کوئی اچھی حکومت بن جائے آمین بہت دعائیں
  9. نایاب

    تیرہویں سالگرہ وہ ایک ناشتہ (احوالِ ملاقات ہماری زبانی)

    واہ بہت خوب بیانیہ لطف آیا پڑھ کر بہت دعائیں
  10. نایاب

    آمین ثم آمین سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے بہت دعائیں

    آمین ثم آمین سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے بہت دعائیں
  11. نایاب

    محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    میرے محترم بھائی بس گزارش یہی کہ مجھ ایسے جاہل فلاسفروں سے اعراض برتتے ہنستے مسکراتے اپنے حصے کے علم کے چراغ جلاتے رہیں ۔ اللہ سوہنا آپ پر سدا مہربان رہتے ہمیشہ آگہی کے در کھول رکھے گا ۔ آپ کے لفظوں سے بکھرتا علم عمل میں بدلے گا معلوم معمول بن جائے گا ۔ ان شاء اللہ ۔۔ حق کہ پتھر کھاتے سب و شتم...
  12. نایاب

    محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    میرے محترم بھائی نیت صرف کچھ علم حاصل کرنے کی تھی ۔ لیکن آپ کے مزاج پر اتنے گراں گزریں گے اس کا اندازہ نہ تھا ۔بس بھول گیا کہ عالم پر جاہل کے سوالات گراں گزریں گے ۔ بلا شک مجھ سے غلطی ہوئی اس کے لیئے ہاتھ جوڑ کر معافی چاہتا ہوں ۔ ان شاء اللہ دوبارہ آپ سے سوال نہ ہوگا ۔ یہ سوال نہیں بس اک...
  13. نایاب

    استاد دامن اردو دا میں دوکھی ناہیں

    بہت خوب انتخاب ڈھیروں دعائیں سچ آکھیا جے ۔۔۔ حق مغفرت فرمائے عجب آزاد مرد تھا بہت دعائیں
  14. نایاب

    مبارکباد عظیم بھائی کے پانچ ہزار مراسلے

    محترم عظیم بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  15. نایاب

    محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    کیا یہ تو وہی بات نہیں ہوگئی کہ شریعت لاگو کرو مجھ پر نہیں دوسروں پر ۔۔۔؟ بہت دعائیں
  16. نایاب

    محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    محترم سید عمران بھائی کسی دوسرے دھاگے سے اقتباس یہاں لا لگایا ہے کہ نیت صرف علم حاصل کرنے کی ہے ۔ یہ اللہ سوہنے نے زیادتی نہیں کردی ایسی چوٹ لگا کر اپنے بندوں سے جو ساری عمر چین ہی نہیں لینے دیتی ۔ کیا یہ اللہ کا اپنے بندوں سے زبردستی کا اقرار تھا یا کہ تمام اولاد آدم و حوا کی ارواح سے اپنے رب...
  17. نایاب

    تعارف تعارف نامہ

    محترم عندلیب راجہ بٹیا آپ کو اردو محفل دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید بہت دعائیں
  18. نایاب

    نمرہ صاحبہ کا انٹرویو

    محترم بٹیا سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین کیا کہیں گی زندگی بارے ؟ زندگی ہمیں گزارتی ہے یا زندگی کو ہم ؟ بہت دعائیں
  19. نایاب

    اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زمرے کی نئی مدیر: حمیرا عدنان صاحبہ

    محترم حمیرا عدنان بٹیا آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  20. نایاب

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    محترم منتظمین کرام اور ہم سب اراکین اردو محفل کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد اللہ سوہنا ہماری اردو محفل کو سدا آباد رکھے آمین بہت دعائیں
Top