نتائج تلاش

  1. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    میرا زور آپکو فلسفے کے بجائے اصل حقیقت کی طرف متوجہ کرنا ہے جو ہے اخلاص۔ آپ کو توحید جس کی موجودگی میں انسان اس قدر واقف حق ہو جاتا ہے کہ بصیرت نہ کہ برین واشنگ کی وجہ سے اپنی جان تک لٹا دیتا ہے اور ہر تکلیف برداشت کر لیتا ہے، اس سے واقف کرانا ہے۔ اسکے لیے آپ کو سفر شروع کرنا ہو گا۔ زبانی جمع...
  2. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    میں تو پوری طرح ہر موقف پڑھتا ہوں۔ ہاں لوگوں کو انکی منزل پر اتار دیتا ہوں تاکہ وقت ضایع نہ ہو اور وہ سدھر بھی جائیں۔
  3. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    اللہ نے بھی فرمایا ہے اور رسول نے فرمایا ہے۔ آپ کا علم بہت کم ہے۔ اتنی کہ اپنے نفس سے زیادہ۔ یہی رسول نے بتایا ہے۔ جیسے سیاہ رنگ کو کعبہ، ہرے رنگ کو گنبد خضرا، رحمن و مومن کو اللہ سے مخصوص نہیں کیا جا سکتا بالکل اسی طرح صادق ہونا اپنی استطاعت کے مطابق ہے اور امین ہونا بھی استطاعت کے مطابق ہے۔...
  4. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    دورد شریف کے مختلف الفاظ اور صیغے احادیث میں منقول ہیں، ان کے پیشِ نظر درود شریف میں "صَلَّیٰ" (لام کے زبر کے ساتھ) اور "صَلِّ" (لام کے زیر کے ساتھ) دونوں صیغے مستعمل ہیں، اور دونوں طرح پڑھنا جائز ہے۔ اس کم عقل سے پوچھیں رسول ص خود جب درود پڑھتے تھے تو وہ بھی ماضی کے صیغے کا ہو گا سو وہی...
  5. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    یہی توجہ کا تو فرق ہے۔ آپ انکار کرنے والے کو دیکھ رہیں ہیں اور میں پکارنے والے کی طرف توجہ کیے ہوئے ہوں۔ بس یہی فرق ہے۔ آپ پکار کے طاہر لبوں کو نہیں دیکھ رہے اور سماعت کے خبائث کی جانب متوجہ ہیں۔ یہی فلسفے اور محبت میں فرق ہے کہ ہر توجہ محبوب کی جانب رہے۔
  6. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    عبد المطلب کی نسل سید نہیں۔ نا ہی علی ع کی دیگر بیویوں کی اولاد سید ہے۔ اگر علی ع باپ ہوں اور فاطمہ ع بیوی تو انکی سب آل سید۔ علی ع نفس رسول ص اور شہر علم کا دروازہ ہیں،فاطمہ ع جنت کی خواتین کی سردار ہیں، انکے بیٹے جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں،انہی کی آل پر ڈیڑھ ارب مسلمان ہر نماز میں آل محمد ص...
  7. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    آپ عزت رشوت کے طور پر کرتے ہیں بلکہ کم ہمتی کے باعث۔ علم کے راستے سے کامل اخلاق والے انبیاء قتل تک کرتے ہیں۔ آپ اس راستے پر چلیں تو سب کو انکی منزل پر اتاریں گے۔
  8. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    یہ یاد رکھیں کہ نوح گمراہ نہ تھے اور نہ ہی بیٹے کی محبت اللہ کی محبت سے زیادہ ان میں تھی۔ پھر کیا وجہ ہے کہ عین اللہ کے عذاب کے وقت جبکہ معلوم بھی ہے کہ یہ عذاب ہے انہوں نے انکو عزت کی جگہ پکارا۔ اسی پکار کا لحاظ کر لو اور خدا نہ بنو۔ تم خدا نہیں۔ تم بے شعور ہو۔
  9. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    تمھیں شعور نہیں۔ نا ہی تمھارے ہاتھ کوئی فرقان ہے۔ تم سب کی عزت سے شروع کرو۔ یہاں تک کہ کنعان بن نوح کی کہ نوح نے بہرحال انہیں اپنی کشتی کی طرف پکارا تھا۔
  10. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    یہ سب ظن وتخمںنے کی باتیں ہیں۔ آپ کا اصل مسئلہ وہی علم کی کمی اور محبت کی عدم دستیابی ہے۔ اب بھی آپ مراد کو نہیں پہنچ پائے۔ مطلب کے پیچھے جنون میں مبتلا حالانکہ راحت ہمیشہ مراد میں ہے۔ حماس کا غیر سید سربراہ لفنگا تھا۔ حزب اللہ کا سربراہ لفنگا تھا جو کہ سید تھا۔ ایران کا مراجع لفنگا ہے جو کہ...
  11. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    مفتی ہیں؟ درس نظامی کیا ہے؟ نکاح خواں ہیں؟ مسجد میں امام کی نوکری پر ہیں؟
  12. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    بتائیں نا۔ آپ تو ناراض لگ رہیں ہیں۔ کیا پیشہ ہے؟
  13. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    مسلمان ان سے کرتے رہے۔ جیسے کہ اس لڑی میں شروع ہی محبت سکھانے کی بات سے کی گئی لیکن ایک کم عقل کی پکار پر سب نے اپنا اپنا حصہ ملانا شروع کر دیا۔
  14. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    اگر صحیح سے آل محمد ص کی محبت کے ساتھ راہ چلیں تو ہاتھ میں فرقان آجائے گا۔ ابھی سفر شروع نہیں کیا اس لیے آپکو اکثر وہم، وسوسے اور بدگمانیاں لاحق ہیں۔
  15. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    اچھا تو کیسے کماتے ہیں؟ کیا پیشہ ہے؟ کیا ہنر سیکھا ہوا ہے؟
  16. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    جزاک اللہ خیراً
  17. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    بس جناب کچھ شعر سناتے رہیں حسب موقع کیونکہ بقیہ تو آپ لہجے کی وجہ سے سمجھنے سے محروم ہیں۔
  18. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    تم آل محمد ص کو جانتے نہیں، وہ مسلمانوں سے ہی جنگ کرتے رہے ہیں۔ یہ تو پھر بھی بات چیت ہے، مسلمان ان کی جنگوں میں قتل ہوئے ہیں۔
Top