عربی اور فارسی لفظ "سید" کے معنی "آقا"، "مالک"، یا "سردار" کے ہیں۔ ہند کی اردو زبان کے الفاظ ترکی کے علاؤہ ان دو زبانوں سے آئیں ہیں۔ ترک خلافت عثمانیہ میں شریف امام حسن ع اور سید امام حسین ع کو کہنے کا عام رواج تھا۔ کیونکہ ہند کے مسلمان اس خلافت کو مانتے تھے تو فارسی اور اردو کی کتابوں میں رائج...