نتائج تلاش

  1. سید رافع

    فٹ نوٹس کو متن میں منتقل کرنے کا شارٹ کٹ طریقہ

    میں کوڈنگ کا 80 فیصد کام اور ڈاکومنٹ لکھنے کا 90 فیصد کام جی پی ٹی ہی سے کرتا ہوں۔ 35 سال قبل جب میں نے کوڈنگ کرنا شروع کی تھی تو یہ سوچا تک نہ تھا۔ جلد یہ دونوں کام قصہ پارینہ بن جائیں گے اور ہم چاول کی دکان کھول کر بیٹھے ہوں گے۔ :)
  2. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    جی معلوم ہے۔ اسی لیے کہا تھا کہ اس راہ کے مسافر تو بنیں پھر محبت میں غلو کی بات کیجیے گا۔
  3. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    ہندوستان کے سلاسل میں راگ راگنیوں سے بھی وہ کیفیت حاصل کی جاتی تھی جو سالکین کو حاضر و موجود سے بے زار اور منقطع کر دیتی تھی۔ شاذلیہ ، چشتیہ ، سہروردیہ وغیرہ سلسلوں میں یہ طریقہ رائج تھا۔ ضروری نہیں کہ ہر انسان کا روحانی بلڈ گروپ ایک جیسا ہو اور ہوتا بھی نہیں۔ اسی لیے بعض لوگوں کو بعض سے فائدہ...
  4. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    یہ آل محمد ص میں اخلاص اور حریص علیکم کی کیفیت کے باعث ہوتا ہے کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ اپنے کسی فائدے کے لیے اصرار کر رہے ہیں۔ حالانکہ ایسا نہیں ہے۔ قرآن میں محمد ص کے حریص علیکم کا اخلاق ایسے مذکور ہے بیشک تمہارے پاس تم میں سے وہ عظیم رسول تشریف لے آئے جن پر تمہارا مشقت میں پڑنا بہت بھاری گزرتا...
  5. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    تمہارا مسئلہ ہے کہ باعلم باپ کے کہنے کے باوجود عدم بلوغت کے باعث ہاتھ چھڑا کر تھرکتے مداریوں کے پیچھے بھاگے اور اب علاقہ غیر میں انہوں نے غلام بنا کر رکھا ہوا ہے۔
  6. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    اختلاط کے بارے میں ہے کہ تاکہ نہ چھیڑی جائیں۔ اور ہے کہ ان سے دو دو، تین تین اور چار چار سے نکاح کر لو۔ اگر نکاح نہ کریں تو کیا کیا جائے۔
  7. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    آل محمد ص سنت سکھائیں گے۔ بقیہ مکر و فریب۔ یعنی کتاب و کتاب۔ یعنی کتاب و سچ جھوٹ ملی کتاب۔ اللہ دو کتابیں ہی بھیج دیتا! جی ضرور۔ کبھی اسماء الرجال اور احادیث کی کتب دیکھی ہیں جو فقہ کی کتب کی بنیاد ہیں۔ یہ سب فلسفہ ہے اور نہ رسول فلسفی تھے اور نہ اللہ ہی فلسفی ہے۔ حدیث کی اصطلاحات کی ایک...
  8. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    یہاں سید النسب ہونا شرافت سے بڑھ کر ایک انتظام قیام قیامت تک کے لیے ہے۔ رسول ص کے بعد اب کوئی نبی نہیں سو ایک سید، بااعتبار اعمال، مخلوق کے لیے توحید کی حجت ہے۔ عمومی طور پر سب مسلمان عدل کے لیے کھڑے ہونے کے مکلف ہیں۔ سب ہی حجت ہیں۔ انتظام ہے۔ ہرگز نہیں۔ ایسا رشک سخت گناہ کا کام ہے۔ ذمہ داری...
  9. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    اس تحقیق کے غلط ہونے کے ممکنہ دلائل درج ذیل ہیں: اس تحقیق کے غلط ہونے کی سب سے بڑی دلیل یہ ہو سکتی ہے کہ کچھ افراد سید ہونے کا دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہو سکتا ہے۔ تاریخ میں مختلف وجوہات کی بنا پر بعض خاندانوں نے سید نسب کا دعویٰ کیا، چاہے وہ نسبی طور پر اس سے متعلق نہ ہوں۔ سماجی، معاشرتی، یا مذہبی...
  10. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    اس سلسلے میں اکیلا نہیں۔ ٹیسلا سے لے کر دسیوں غیر معروف سائنسدان اس کو ٹینسر یا میتھس کا دجل ہی کہہ رہے ہیں۔ میں بھی اس پر کام کر رہا ہوں۔ ابھی کچھ ہی ماہ قبل پروفیسر محمد شفیق خان صاحب، جو کہ سری نگر یونیورسٹی میں پڑھاتے ہیں، ان سے بات ہو رہی تھی۔ انہوں نے استعماری قوتوں اور آئینسٹائن کے اس...
  11. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    غیر سید سوچ رہے ہوں گے اور ایک طرح کے غم میں ہوں گے کہ اس ساری گفتگو کے ذریعے تو ہم ایک دوسرے درجے کے مومن بن کر رہ گئے! چاہے کچھ کر لیں۔ یہ غم ایک بدعت کی وجہ سے ہے جو اس لڑی میں میں نے برپا کی ہے۔ دیکھیں انسانی ضمیر کس قدر باشعوراور پاک ہوتاہے، چاہے کتاب نہ بھی پڑھی ہو، کیسے بدعت کی نحوست...
  12. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    یہ اسی تحریر کو سمجھنے کا مقدمہ ہے۔
  13. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    کیونکہ ان سے پوچھا تھا۔ انکو پرہیزگار کا علم نہیں تو بھید کا خاک علم ہو گا۔
  14. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    راتوں کو نماز پڑھتے اور دن کو تلاوت کرتے مردوں کو نہروان کے مقام پر آل محمد ص اور انکے ساتھیوں نے قتل کیا۔ آپ اس اختلاف کی شدت کو کیسے دیکھتے ہیں؟
  15. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    پرہیزگار کون ہوتا ہے؟
  16. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    قرآن سے نہیں اپنی زندگی سے شروع کریں۔ اپنی زندگی کو فوقیت دیں اور دیکھیں کہاں کس مقام پر قرآن کی ہدایت کا علم نہیں ہے۔ یوں آپ عمل کرنے پر بہت زیادہ پرجوش رہیں گے۔ کھرباہا کھرب فقہی بحثیں جو کہ زیادہ تر ملا کے حکومتی مسائل ہیں تفسیر کے ذریعے گھر میں نہ لائیں۔ ازہری صاحب کو فوقیت دیں کیونکہ وہ...
  17. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    یہ بات میں نے آپ کی اس سوال پر بوجہ حیرت پوچھی ہے کہ دو سید ازہری و مودودی تفسیر کرتے ہیں اور آپ پوچھ رہے ہیں کہ انکے اختلافی مسائل پر میرا کیا موقف کیا ہے؟ میں موقف بتانے سے پہلے آپ کی حکمت عملی کو اچھی طرح سمجھنا چاہتا ہوں کہ اس تحقیق سے آپ کو مقصد صوفی بننا ہے یا سلفی بننا ہے یا دونوں سے آپ...
  18. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    اختلاف کیا بری چیز ہے؟
  19. سید رافع

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    قرآن پر یقین ہے؟
Top