نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سوموار یا پیر

    مثلا کونسی اور کب کی تہذیبیں ؟ شاید ان میں تین چار دن کا ویک اینڈ ہوتا ہو۔:)
  2. سید عاطف علی

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    بروس لی لکھنے کے بعد خیال آیا کہ سٹانس زیادہ قرین قیاس گاما یا بھولو کا ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    آپا مجھے تو یہ سارے ایف اے ٹی ایف کی قدغنوں کے کرشمے لگتے ہیں ۔
  4. سید عاطف علی

    سوموار یا پیر

    منگل کو مریخ یابدھ کو عطارد سے۔یا اسطرح اور ۔ کوئی لفظی نسبت بھی ہے ؟ فہد اشرف
  5. سید عاطف علی

    متبادلات!

    ہم نے علم زراعت اور جغرافیہ میں بارش کا موصوف لفظ بارانی استعمال ہوتا دیکھا ہے۔ اس لیے بارانی درست لگ رہا ہے۔ برساتی تو مینڈک ہوتے ہیں یا نالے۔ اور بارشی کبھی نہ سنا ۔
  6. سید عاطف علی

    سوموار یا پیر

    دنوں کے نام کی ترتیب دنیا کے ہر علمی نظام میں ہی مشترک ہے۔ اس کی کیا ممکن یا خاص وجہ ہے۔
  7. سید عاطف علی

    سوموار یا پیر

    فہد کہاں غائب ہیں آپ مدت سے ؟؟؟ ۔ اگر یہ اجرام فلکی ہوں تو ترتیب بھی متوقع ہونی چاہیئے ، (شاید)
  8. سید عاطف علی

    متبادلات!

    یہ شاید حارہ ہو گا ۔ منطقہ حارہ ۔ یا پھر ۔استوائی بارانی جنگلات ۔
  9. سید عاطف علی

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    میں نے ہمیشہ یہاں کا کارڈ یہاں اور وہاں کا کارڈ وہاں ہی استعمال کیا ۔ کبھی نوبت ہی نہ آئی کہ یہاں کا کارڈ وہاں اور وہاں کا کارڈ یہاں استعمال کروں ۔ چند سال ( شاید تین چارسال) سے البتہ یہ دشواری ہے کہ آنلائن سعودی بینک کا اکاؤنٹ پاکستان سے آپریٹ ہونا بند ہو گیا ،کمپیوٹر پر بھی اور موبائل ایپ...
  10. سید عاطف علی

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    مجھے تو لگتا ہے میں نے کچھ ممالک فتح کر کے کولونائز کیے ہوئے ہیں ۔
  11. سید عاطف علی

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    یاد رہے کہ کچھ لوگ خوش خوراکی کو بسیار خوری کے ہم معنی گردانتے ہیں ۔جبکہ یہاں ایسانہیں۔
  12. سید عاطف علی

    اے شیخ جی۔ مجھے میخانے سے مسجد کی طرف نہ بلائیے بیمار کو دوا مل گئی ہے اب اس لیے دعا کی حاجت نہیں

    اے شیخ جی۔ مجھے میخانے سے مسجد کی طرف نہ بلائیے بیمار کو دوا مل گئی ہے اب اس لیے دعا کی حاجت نہیں
  13. سید عاطف علی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    عرفان سعید بھیا کہاں ہیں ۔
  14. سید عاطف علی

    سوموار یا پیر

    رسول(اللہم صل علیہ ) کا اردو و ہندی زبان سے بھلا کیا واسطہ جو ان کو زیادہ علم ہو اس لفظ کا ؟
  15. سید عاطف علی

    سوموار یا پیر

    ہمارے ہاں تو پیر کا لفظ زیادہ مستعمل ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    سوموار یا پیر

    اتوار کا بھگوان کون ہے ۔ یا بھگوان کی چھٹی ہوتی ہے ۔ ویسے بر سبیل تذکرہ ہم جمعرات کے لیے برس پتی وار سنتے ہیں اپنے ہندوستانی دوستوں سے۔
  17. سید عاطف علی

    اردو محفل میں بیس سال!

    پھر تو ان خلاؤں کا کوئی سفرنامہ بھی لکھیے ۔ مختصر سا ہی سہی ۔
  18. سید عاطف علی

    اردو محفل میں بیس سال!

    شاید خیالات کے خلاؤں میں ہوں ۔
  19. سید عاطف علی

    ای شیخ ز میخانه مخوانم سوی مسجد بیمار دوا یافته، محتاج دعا نیست .... نصرت الله نوح

    ای شیخ ز میخانه مخوانم سوی مسجد بیمار دوا یافته، محتاج دعا نیست .... نصرت الله نوح
Top