نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قریب ہی ہیں آپا ۔ دنوا دنوا گا رہے ہیں ۔یہاں ۔
  2. سید عاطف علی

    اللھم صل علی محمد ۔

    اللھم صل علی محمد ۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حماقت کرتی ہے نڈر پنا دکھا کے۔ کہیں بلو کی نظر پڑ گئی نا تو!!!!
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دور تک آواز جانی چاہیئے ۔ ورنہ ظفری بھائی کہاں سن سکیں گے !!!!
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب دیکھ کر ہنسیں گے ، دیکھ لینا ۔ ۔۔۔چوہیا کے ہاتھوں میں غلیل کتنی عجیب بات ۔۔۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح ہے پھر تو دلا دو چوہیا کو ایک عدد چھوٹی غلیل ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے کو نہ مار دے کہیں وہ !!!
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب غلیل بنائی ہے اتنی چھوٹی کہ کنکریاں پڑتی ہیں اس میں ۔ ہم تو بچپن میں درخت سے توڑ کے بڑی غلیل خود بناتے تھے ۔ اور اس سے موٹے موٹے پتھر مارتے تھے ۔
  9. سید عاطف علی

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    تناسب تقریبا ََ ؟
  10. سید عاطف علی

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    جب ستر سالوں سے خطبے حکومتی مرضی کے خلاف چل رہے ہیں تب کیا تیر مار لیا ہم نے ۔ کیا بحثیت مجموعی ایک خطیب منبر کا حق ادا کر رہا ہے ؟
  11. سید عاطف علی

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    مساجد کے لیے لیے وسائل حکومت کو ادا کرنے چاہئیں ۔چا ہے وہ سٹاف کی تنخواہیں ہوں یا بلوں کی ادائیگی ۔
  12. سید عاطف علی

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    البتہ کبھی کبھی آصفیہ پر متوقع اور مطلوبہ الفاظ ملتے ہی نہیں ۔ کئی مرتبہ ایسا محسوس ہوا ۔
  13. سید عاطف علی

    جب پیار کسی سے کرتے ہو

    یہاں جو ٹھیک نہیں ۔ یہ جرم کہہ سکتے ہیں۔
  14. سید عاطف علی

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    کریم ببخشای بر حال بندہ کہ ہستم اسیر کمیٹی و چندہ سعدی بہ زبان اکبر
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے کا ظاهر و باطن اگر مختلف ہو تو کوئی بات نہیں ۔
  16. سید عاطف علی

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    ایسے اثاثے ہوں تو ایک مدرسہ یا مسجد ہی نہ بن جائے ۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوئی گلہ نہیں ، لگی لپٹی کے بنا ایک بات کہی ہے۔ وہ بھی سادہ سی۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگی لپٹی کے بغیر باتیں کرتے ہیں کچھ لوگ ۔
  19. سید عاطف علی

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    ایسے اثاثے مثلا؟
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا غور کیجیے ۔ یہ سب بھی ممکن ہوجاتا ہے بس ایک سیڑھی چڑھ جائیں ایڈمن والی۔ اور پھر دیکھیں ۔ یعنی کچھ فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں ۔
Top