نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں گانے کون گا رہا ہے ؟
  2. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہم بھی مزدور اور کسان ہی تو ہیں ۔ لیکن سر ضرور اٹھائیں گے اب۔
  3. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں نے یہ بات چائے پی کر کہی ہے۔ :)
  4. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نہیں۔نہیں ۔ پینے کے بعد غور کرنا ہے۔ ورنہ نتائج مختلف ہو سکتے ہیں۔
  5. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نظروں اور سر کو چھوڑو یہ کام ضروری ہے۔ پھر دیکھی جائے گی۔
  6. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بس مواقع پہچاننےہیں۔ہو جائیں گے دونوں کام۔
  7. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سر اٹھانا سیکھو سر کٹانے کی فکر نہ کرو۔یہ وقت کی آواز ہے۔
  8. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جیسے جمع الجمع ہوتی ہے ۔خبر اخبار اخبارات ۔ قدم اقدام اقدامات وغیرہ۔ اسی طرح مونث المونث بھی بنا لو۔ :)
  9. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بیبا کی مونث ۔ ذرا ماڈرن ہے ۔ بے بی۔ :)
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خود میرا بھی یہی حال ہے آپا۔
  11. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شاید یہی ہوں ۔کافی سخت تھے یاد پڑتا ہے۔ شاید پک کر نرم ہوتے ہوں۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی چائے کا مزہ ۔ کڑک چا ئے کا مزہ ۔
  13. سید عاطف علی

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    خوش آمدید۔ عبدالرحمن سید صاحب۔ کیا اب بھی جدہ میں ہیں ؟
  14. سید عاطف علی

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح یوں ہو گا کہ کے کو کہ لکھا جائے۔ یہ دوسرے مصرع کے لیے مشورہ ہے۔
  16. سید عاطف علی

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    لڑائی میں مار کھانی پڑے گی۔اس کے لیے تو۔:)
  17. سید عاطف علی

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    خون پیلیا۔سے نہ پڑھوالینا۔ سب بھاگ جائیں گے۔
Top