عنوان رکھنا درست ہے، لیکن آپ کی ردیف میں کرتا ہے ۔۔۔ تو یہاں رکھتا کیسے کہہ سکتے ہیں؟
ہجر کا نشہ تھا، تب ہی تو اس کا خمار باقی ہے ۔۔۔ میرا اول اعتراض تو اسی پر تھا ۔۔۔ نشہ تو سرور حاصل کرنے کے لیے بالاختیار کیا جاتا ہے۔۔۔ جبکہ ہجر تو اختیاری نہیں ہوتا! اور پھر ہجر تو رنج، تکلیف اور پریشانی سے...