نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    اِدھر سوار (رہوارِ قلم) تو پرجوش ہے، گھوڑا ساتھ نہیں دے رہا۔ کسی وقت زحمت فرمائیں، کاپی پیسٹ کر دیں۔ آپ کی محبت ہو گی۔
  2. محمد یعقوب آسی

    متفرقات فورم کا صحیح اور غلط استعمال

    دھاگا اور تاگا ۔۔ دونوں لفظ معروف ہیں بلکہ دھاگہ بھی؛ اور یہ تینوں لفظ ہم معنی ہیں۔ تسلی رکھئے۔
  3. محمد یعقوب آسی

    ایک سوال

    آپ نے تو میرا سوال ہی اپنے انداز میں دہرا دیا ہے۔ ”مستند“ لگنے کی چیز نہیں ہوتی، اور بچپن سے سننا بھی کوئی ”سند“ نہیں ہے۔ بہر کیف، توجہ کے لئے شکریہ۔
  4. محمد یعقوب آسی

    ایک سوال

    ایک سوال ۔۔۔۔۔۔۔۔ حسرت موہانی کے اس شعر کے دو متن دیکھنے میں آئے ہیں: ایک تو یہی ہے: خرد کا نام جنوں‌ رکھ دیا ، جنوں‌کا خرد جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے اور دوسرا ہے: خرد کا نام جنوں‌ پڑ گیا ، جنوں‌کا خرد جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے درست اور مستند کون سا ہے؟
  5. محمد یعقوب آسی

    انور مسعود انور مسعود کے قطعات.......

    انور مسعود کی فارسی شاعری ۔ کسی ویب سائٹ میں یک جا؟ کسی دوست کے علم میں ہو!؟ محمد تابش صدیقی ، فلک شیر
  6. محمد یعقوب آسی

    دنیا میں آنا اور دنیا سے جانا؛ اپنے اختیار کی نہیں مقدر کی بات ہے۔ اس کو محفل پر منطبق نہ کریں۔...

    دنیا میں آنا اور دنیا سے جانا؛ اپنے اختیار کی نہیں مقدر کی بات ہے۔ اس کو محفل پر منطبق نہ کریں۔ بہت شکریہ۔
  7. محمد یعقوب آسی

    اگر مناسب سمجھیں تو ”فاعلات فورم“ میں شامل ہو جائیں...

    اگر مناسب سمجھیں تو ”فاعلات فورم“ میں شامل ہو جائیں: https://www.facebook.com/groups/583871411970075/
  8. محمد یعقوب آسی

    اصلاح کی گزارش

    السلام علیکم۔ کہئے مزاج کیسے ہیں؟ دعاؤں کا طالب رہا کرتا ہوں۔
  9. محمد یعقوب آسی

    اصلاح کی گزارش

    ہم تو، عرصہ ہوا، کانوں کو ہاتھ لگا چکے۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
  10. محمد یعقوب آسی

    امبڑی(ماں)۔۔۔ پنجابی نظم کا ترجمہ تو کردیں

    بات پرانی ہو گئی۔ خیر! آج کل کمال کرتا ہوں۔ نوکری تو میں نے 2007 کے آخر تک کی؛ ”میلہ اکھیاں دا“ جب چھپی میں لاہور میں تھا (1969)۔ نوکریاں نہ ہونے کی بھی آپ نے خوب کہی، کراچی والے لاہور میں اور لاہور والے کراچی میں (ایک شہر کے باسی دوسرے شہر میں) نوکریاں کر رہے ہیں۔ نوکری جو ٹھہری۔
  11. محمد یعقوب آسی

    اردو بحور کی 122 یعنی ہجائے بلند اور کوتاہ کا نظام کس نے ایجاد کیا؟

    ماترک چھند نسبتاً آسان ہے کہ بنیاد فراہم کرتا ہے۔ تاہم وہ بحور کے تنوع کو احاطہ نہیں کرتا۔ اس میں اور غضنفر کے عروض میں بنیادی اشتراک و افتراق کی بات ہو جائے۔ ہجائے کوتاہ اور لگ (لگھ، لگھو) ایک ہی چیز ہے۔ وزن: ایک ماترا ہجائے بلند اور گر (گورو) میں ذرا سا فرق ہے۔ گر (گورو) سببِ خفیف اور سببِ...
  12. محمد یعقوب آسی

    اردو بحور کی 122 یعنی ہجائے بلند اور کوتاہ کا نظام کس نے ایجاد کیا؟

    گزارہ کر لیتا ہوں، صاحب! پڑھا نہیں سکتا۔ اور ایک کتاب پکڑ کر کاپی پیسٹ کرتے رہنے کا میں قائل نہیں ہوں۔ شکریہ محمد خلیل الرحمٰن
  13. محمد یعقوب آسی

    اردو بحور کی 122 یعنی ہجائے بلند اور کوتاہ کا نظام کس نے ایجاد کیا؟

    بھائی اگر آپ چھند کو اس 1212 پر ترجیح دیتے ہیں تو گوروں کو بابائے اردو کیسے مانا جائے گا۔آپ نے یقیناً بہت قیمتی خزانے کا پتہ دیا ہے۔ اردو کا وطنِ پیدائش برصغیر ہے اور یقیناً اس کی ساخت میں مقامی چھند کا نظام ہی بہترین نظام ہوتا (بلکہ اگر کوئی سمجھے تو ہے بھی)۔ مگر کاش ہمیں چھان پھٹک کی عادت ہوتی...
  14. محمد یعقوب آسی

    تبسم وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام اللہ اللہ ۔ صوفی تبسّم

    میرے محدود سے مطالعے کے مطابق ”اژدحام“ درست نہیں ہے۔ ”اِزدِحام“ ہونا چاہئے۔ یہ مادہ (ز ح م) سے باب افتعال ہے؛ ازتحام ہوتا، مگر ز کی وجہ سے ت، د میں بدل گئی؛ (جیسے زوج سے بابِ افتعال اِزدواج ہے) ۔۔۔ بہ حوالہ ”مصباح اللغات“ عربی سے اردو بہت آداب
  15. محمد یعقوب آسی

    عروضی اصطلاحات

    آپ میرے بہت عزیز دوست ہیں۔ حوالہ معتبر اختیار کیجئے محترمی۔ اس بات کی کیا ضمانت ہے؟ کہ ۔۔۔۔ وہ جو 90 فیصد انہوں نے لکھا اور اس میں کوئی ترمیم نہیں ہوئی، وہ واقعی درست ہے۔ یہاں کسی نے نوراللغات والا جو مشورہ دیا تھا، وہ بہت صائب ہے۔ رومن اردو لکھنے والوں پر اعتبار کے بارے میں بھی آپ میری رائے سے...
  16. محمد یعقوب آسی

    عروضی اصطلاحات

    ایک اہم گزارش ۔۔ عربی کے اصول تجوید اور اصطلاحات: اخفاء، اظہار، اِدغام وغیرہ اردو پر ویسے نافذ نہیں ہو سکتے جیسے عربی پر نافذ ہوتے ہیں۔ دوسرا بڑا فرق صرفی اوزان اور عروضی اوزان کا ہے۔ صرفی اوزان میں فاعلاتٌ لکھتے ہیں اور عروضی اوزان میں فاعلاتن۔ فاعلاتٌ اردو عروض میں آ کر فاعلات بنتا ہے۔ عربی...
  17. محمد یعقوب آسی

    ماڑے دی تقدیر وغیرہ (صابر علی صابر)

    میرا اک طویل مضمون ۔۔۔ ”پنجابی دی املاء دے رَولے“ ایتھے ای محفل وچ کدھرے پیا اے، کئی بیلی پڑھ وی چکے نیں۔ کئیاں نے سراہیا وی اے تے کئیاں دے ڈھڈ وچ وٹ وی بیندے رہے نیں۔ پتہ نہیں پڑھے لکھے لوگاں دا اک طبقہ اپنی ای زبان پنجابی نوں سنوارن دی تھاں وگاڑن تے کیوں لگا اے! کئی جھلے سمجھدے نیں جی ”پنجابی...
  18. محمد یعقوب آسی

    ماڑے دی تقدیر وغیرہ (صابر علی صابر)

    تسیں خیر نال پڑھے لکھے صاحب او، مینوں تہاڈے توں ایہو جیہے سوال دی توقع نہیں سی۔ رانے ہوراں ٹھیک آکھیا اے: نہیں تے پڑھو گے وی آپے ای۔
  19. محمد یعقوب آسی

    برائے اصلاح غزل 2

    خوش آمدید
Top