نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    سادہ سا سوال ہے !

    ہاں، اگر روزہ "بہہ نہ جائے" ۔۔۔
  2. محمد یعقوب آسی

    سادہ سا سوال ہے !

    جب مچھر سے ڈر گیا تو ۔ ۔ ۔ ۔ آپ خود سیانے ہیں!
  3. محمد یعقوب آسی

    سادہ سا سوال ہے !

    جدید کو قدیم ثابت کرنے کے لئے
  4. محمد یعقوب آسی

    سادہ سا سوال ہے !

    بسم اللہ کیجئے۔ ہم پہلے ہی تسلیم کئے لیتے؛ کہ دولتیوں سے تو بچنا ہے نا!
  5. محمد یعقوب آسی

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    اس پر ایک بات یاد آئی، اس کا تعلق غالباً بائیو کیمیکل طریقۂ علاج سے ہے۔ پٹڑی سے ریل گاڑی گزری ہی ہو تو پٹڑی پر مقناطیس شدہ گرم گرم ذرات رہ جاتے ہیں۔ پٹڑی پر زبان لگا کر ان کو زبان پر لینا ہے۔ احتیاط رہے کہ ایک تو پٹڑی بہت گرم نہ ہو کہ زبان پر چھالے بن جائیں، دوسرے ان نادیدہ ذرات کو چاٹنا نہیں...
  6. محمد یعقوب آسی

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    مشک میں تو حقیقت ہے کچھ نہ کچھ؛ گیدڑ سنگھی کے بارے میں مجھے اس سے زیادہ کچھ معلوم نہیں۔
  7. محمد یعقوب آسی

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    میں نے ایک بار گیدڑ سنگھی پر معلومات حاصل کرنے کے لئے علامہ گوگل سے مشورہ کیا۔ موصوف نے مجھے کچھ ویب سائٹس کا پتہ دیا۔ آپ بھی تلاش کر سکتے ہیں۔ بہر کیف! پوری تفصیلات تو اس وقت ذہن میں نہیں۔ ادھر ادھر سے جمع شدہ معلومات کے مطابق: گیدڑ سنگھی ایک گلٹی سی ہوتی ہے جیسے کسی بیر پر گھنے بال اگے ہوئے...
  8. محمد یعقوب آسی

    اردو بحور کی 122 یعنی ہجائے بلند اور کوتاہ کا نظام کس نے ایجاد کیا؟

    شواہد بتاتے ہیں کہ اس ماڈل کو اردو کے لئے نجمی بابا نے اختراع کیا؛ نمونہ اوپر پیش کیا جا چکا ہے۔
  9. محمد یعقوب آسی

    اردو بحور کی 122 یعنی ہجائے بلند اور کوتاہ کا نظام کس نے ایجاد کیا؟

    یہ ہوئی نا، بات! عربی فارسی اردو کے عروض کے حوالے سے عربی فارسی اردو کے اسکالروں کی بات! مگر وہ علم کے موتی، کتابیں اپنے آبا کی جو دیکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سی پارہ اقبالؔ
  10. محمد یعقوب آسی

    اردو بحور کی 122 یعنی ہجائے بلند اور کوتاہ کا نظام کس نے ایجاد کیا؟

    بہت نوازش جنابِ محترم! 1932ء یہ بھی تو غضنفر کے دورِ حیات کی بات ہے۔ ہر کتاب کی تاریخِ اشاعت کا ریکارڈ اول تو خاصا مشکل کام ہے، اور ہو بھی جائے تو وہی ہمت رائے شرما اور چراغ حسن حسرت والا جھگڑا چل نکلتا ہے کہ اولیت کس کی ہے۔ نجمی بابا نے وہ کچھ کر دیا ہے کہ مجھ جیسا باغی بھی اسی سے مستفیض ہوتا ہے۔
  11. محمد یعقوب آسی

    تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

    اردو عروض میں تقطیع کے خود کار نظام کی مکمل تشکیل اور اطلاق؛ یقیناً ایک بہت بڑا کام ہے اور ”عروض ڈاٹ کام“ ایک اتنہائی مفید ویب سائٹ ہے۔ اس کا سہرا سید ذیشان کے سر جاتا ہے اور ان دوستوں کے سر، جو سید ذیشان کے شانہ بشانہ رہے۔ میری سید ذیشان اصغر سے ذاتی کومٹ منٹ ہے جو کسی محفل، کسی پیج، کسی فیس بک...
  12. محمد یعقوب آسی

    تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

    اس فقیر نے غالب یا دیوانِ غالب پر کوئی کام نہیں کیا۔
  13. محمد یعقوب آسی

    اردو بحور کی 122 یعنی ہجائے بلند اور کوتاہ کا نظام کس نے ایجاد کیا؟

    بابائے عروضِ اردو حضرت مولانا نجم الغنی نجمی ”ہجائے بلند“ اور ”ہجائے کوتاہ“ کی اصطلاحات بھلے نہ لائے ہوں، تاہم ان کا تقطیع کا سارا نظام ان ہی دو پر مبنی ہے۔ میں نے یہ دونوں اصطلاحات (”ہجائے بلند“ اور ”ہجائے کوتاہ“) اول اول غضنفر کے ہاں دیکھی ہیں۔ کسی دوست نے اس سے پہلے کسی کے ہاں دیکھی ہوں تو...
  14. محمد یعقوب آسی

    جنابِ محمد احمد صاحب۔ میں دنیا کو نہیں اس محفل کو چھوڑ رہا ہوں جس میں بروں اور برائی کا سکہ چلتا...

    جنابِ محمد احمد صاحب۔ میں دنیا کو نہیں اس محفل کو چھوڑ رہا ہوں جس میں بروں اور برائی کا سکہ چلتا ہے۔ میں اس ماحول میں نہیں رہ سکتا جہاں میرے مراسلے اور میرا سٹیٹس تک حذف کیا جا رہا ہو۔ ۔۔۔ مقاماتِ آہ و فغاں اور بھی ہیں (اقبالؔ)۔
  15. محمد یعقوب آسی

    اردو بحور کی 122 یعنی ہجائے بلند اور کوتاہ کا نظام کس نے ایجاد کیا؟

    بی بی کا فرمودہ ہم جیسے کم فہم لوگوں کے لئے اردو میں بیان فرما دیجئے، تو بہت نوازش۔ انگریزی اور اردو میں اساسی فرق موصوفہ کی بات کو مشکل بنا رہا ہے۔
  16. محمد یعقوب آسی

    اردو بحور کی 122 یعنی ہجائے بلند اور کوتاہ کا نظام کس نے ایجاد کیا؟

    چند مزید گزارشات ۔1۔ عروض میں ارکان کو ایسے لکھا جاتا ہے کہ صوت کو بھی حرف کی صورت دے دیتے ہیں۔ صرفی وزن فاعلٌ (لام پر دو پیش) عربی جملے میں لام ساکن ہو کر فاعل (دو سبب خفیف) بن جاتا ہے۔ عروض کا قطعی پیمانہ حرکت (تنوین) اور سکون کو بھی نکھار دیتا ہے۔ اس لئے فاعلٌ کو عروضی پیمانے کے طور پر...
  17. محمد یعقوب آسی

    اردو بحور کی 122 یعنی ہجائے بلند اور کوتاہ کا نظام کس نے ایجاد کیا؟

    پھر بتا چکے! ۔۔۔۔۔۔۔ :ROFLMAO::LOL::p:ROFLMAO::LOL::p
  18. محمد یعقوب آسی

    اردو بحور کی 122 یعنی ہجائے بلند اور کوتاہ کا نظام کس نے ایجاد کیا؟

    ٹیکنیکی معاملات آپ بہتر جانتے ہیں۔ بندہ تو ایک سیدھا سادا کلرک رہا ہے۔ میرے مشورے مفید ثابت ہوئے، میرے لئے یہی بہت کافی ہے۔
Top