نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    PTI، اسمبلیوں سے استعفے کا فیصلہ، حتمی تاریخ کا اعلان مشاورت سے ہوگا، طاقتور اداروں کو بتا رہا ہوں ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے، عمران خان

    ہاں آپ کے پاس جیسے سوشل میڈیا بلاکڈ ہے جو آپ کو عوام کی یہ بڑی تعداد مارچ میں نظر نہیں آئی؟
  2. جاسم محمد

    PTI، اسمبلیوں سے استعفے کا فیصلہ، حتمی تاریخ کا اعلان مشاورت سے ہوگا، طاقتور اداروں کو بتا رہا ہوں ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے، عمران خان

    جب تک نظام اقتدار و سیاست و عدل و معیشت میں فوج کا کردار مکمل ختم نہیں ہوجاتا۔ کوئی دو تہائی اکثریت لیکر بھی آجائے اس ملک کا کچھ نہیں ہو سکتا
  3. جاسم محمد

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ

    انقلاب مارچ میں دو راستے تھے۔ جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ دھرنے دیکر حکومت کو جلد الیکشن کیلئے مجبور کرنا۔ اور دوسرا راستہ پر امن طریقہ سے تمام اسمبلیاں توڑ کر حکومت کو جلد الیکشن کیلئے مجبور کرنا۔ عمران خان نے دوسرا راستہ چنا ہے
  4. جاسم محمد

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ

    جلد آ رہے ہیں۔ تھوڑا انتظار فرماؤ
  5. جاسم محمد

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ

    صوبے میں ڈیزل پارٹی کو ووٹ جنرل عاصم منیر نے ڈالنے ہیں یا عوام نے؟ 😉
  6. جاسم محمد

    PTI، اسمبلیوں سے استعفے کا فیصلہ، حتمی تاریخ کا اعلان مشاورت سے ہوگا، طاقتور اداروں کو بتا رہا ہوں ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے، عمران خان

    پنجاب میں تو وزیر اعلی چوہدری پرویز الہی اسمبلی توڑنے پر راضی ہیں۔ باقی بھی مان جائیں گے
  7. جاسم محمد

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ

    آجکل ڈیزل پارٹی جائن کر لی ہے؟ باقی پارٹیوں کا کیا بنا؟
  8. جاسم محمد

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ

    تعداد سے فرق نہیں پڑتا۔ آئین پاکستان میں کہیں نہیں لکھا کہ اتنے بندے سڑکوں پر آگئے تو حکومت دباؤ میں آکر گر جائے گی۔ یا جس بارہ میں عوام احتجاج کر رہے ہیں اسے پارلیمان میں موضوع بحث بنائے گی۔ سوئٹزرلینڈ و دیگر جمہوری ممالک میں عوامی احتجاج پر پارلیمان و حکومت حرکت میں آتی ہے۔ ادھر پاکستان میں یہ...
  9. جاسم محمد

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ

    قومی اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ تو عدالت عظمی میں ریورس ہو گیا۔ اب دیکھتے ہیں صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کا فیصلہ عدالتوں میں ریورس ہوتا ہے یا نہیں
  10. جاسم محمد

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ

    یہ خوش آئین بات نہیں ہے۔ ایوب دور میں عوامی احتجاج سے اسکی حکومت ختم ہوئی تھی۔ بھٹو دور میں اسکے خلاف عوامی احتجاج اتنا بڑھا کہ جنرل ضیا کو مارشل لا لگانا پڑا۔ اسی طرح نواز کی پہلی اور بینظیر کی دوسری حکومت عوامی مارچز کے بعد اس وقت کے صدر پاکستان نے ختم کی۔ اب چونکہ صدر پاکستان سے اسمبلیاں...
  11. جاسم محمد

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ

    ۱۸ ویں ترمیم کے بعد گورنر راج لگانے کیلئے اسمبلیوں سے منظوری لازمی ہے۔ جب اسمبلیاں ہی تحلیل ہو چکی ہوگی تو گورنر راج لگانے کیلئے اسمبلی کی منظوری کہاں سے آئے گی؟
  12. جاسم محمد

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ اسٹاف رپورٹر 15 منٹ پہلے فوٹو اسکرین گریپ راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اب ہم نے پارلیمانی نظام کا حصہ نہ رہنے اور اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت جلد استعفوں کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ ایکسپریس...
  13. جاسم محمد

    پی ٹی آئی راولپنڈی میں آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

    اصولا تو جمہوریت میں سارے انقلاب ووٹ اور اسمبلی سے ہی آنے چاہیے۔ مگر پاکستان کوئی جمہوریت نہیں کیونکہ یہاں چند کروڑ روپے میں عوامی ووٹ سے بنے عوامی نمائندے بک جاتے ہیں۔ یا آئی ایس آئی کی ایک دھمکی آمیز کال پر لیٹ جاتے ہیں۔ اسی لئے مجبوراً عوام کو اپنے ووٹ کے تحفظ کیلئے سڑکوں پر نکلنا پڑ رہا ہے
  14. جاسم محمد

    پی ٹی آئی راولپنڈی میں آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

    پی ٹی آئی راولپنڈی میں آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی اسٹاف رپورٹر ایک گھنٹہ پہلے —فائل فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے راولپنڈی میں آج بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا، جس میں شرکت کیلیے ملک بھر سے کارکنان قافلوں کی صورت پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ انتظامیہ کی ہدایت پر...
  15. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    اس میں کیا شک ہے کہ ن لیگ ایک پریکٹکل جماعت ہے۔ وہ الگ بات ہے کہ جب یہ پریکٹکل کچھ ضرورت سے زیادہ کرنے لگتے ہیں تو اسٹیبلشمنٹ والے استاد اس کے نیچے سے تختہ کھینچ لیتے ہیں 😉
  16. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    میرے خیال میں پاکستان کے مالی حالات ایسے ہیں کہ امریکہ کیساتھ دوستی والا چکر ابھی کافی مشکل ہے۔ یوں بیان بازی کی حد تک تو عمران خان کا اصولی موقف ٹھیک ہے۔ پر عملا شہباز شریف کا نسخہ ہی چلے گا: beggars can't be choosers
  17. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    یہاں مسئلہ یہ ہے کہ تھپڑ مارنے والا بہت طاقتور ہے۔ جیسے کوئی بالغ بچے کو تھپڑ مار دے تو وہ جوابا کیا کر لے گا سوائے رونے دھونے کے؟ تو عمران بھی اپنی حکومت جانے کے بعد یہی کر رہا ہے۔ جب غصہ ٹھنڈا ہو جائے گا تو آنسو صاف کر کے اسی بالغ (امریکہ و فوج) کی انگلی پکڑ کر اس کے ساتھ چلنے لگے گا۔
  18. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    عمران خان والا جواب ہی دوں گا۔ پسند آئے تو ٹھیک وگرنہ بغض عمران تو ہے ہی: ہم دوستی سب سے کریں گے، غلامی کسی کی نہیں کریں گے
Top