نتائج تلاش

  1. نعیم سعید

    NSISیہ کونسا فارمیٹ ہے

    بھائی روحانی بابا !آپ Nsis-2.46-setup کے چکر کیوں پڑ رہے ہیں؟؟ اگر آپ کی ضرورت محض اس کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرنا ہے تو آپ اس کا ٹورنٹ ڈاؤنلوڈ کریں ، اور کسی بھی ٹورنٹ ڈاؤنلوڈر (مثلاًµTorrent) کے ذریعہ اسے ڈاؤنلوڈ کرلیں۔ یہ تمام کتابیں پی ڈی ایف کی صورت میں اپلوڈ کی گئی ہیں۔
  2. نعیم سعید

    ضرورت ایک سافٹ ویئر کی

    پروفیشنل لیول کا ٹیکسٹ ایڈیٹر بنانا اتنا آسان ہوتا تو یقینا اب تک بہت سے پروگرام مارکیٹ میں آچکے ہوتے۔ ویسے آپ دوستوں کی معلومات میں ایک اضافہ اور بھی کردوں، ’’ان پیج‘‘بھی سو فیصد نئی ایجاد نہیں ہے۔ یہ کارنامہ بھی ’’کوارک ایکسپریس ورژن ۴‘‘ کا سورس مفت ہاتھ لگنے کی صورت میں سرانجام پاسکا تھا۔
  3. نعیم سعید

    ضرورت ایک سافٹ ویئر کی

    شاکر بھائی! میری رائے میں کسی ٹیکسٹ ایڈیٹر کی تیاری ایک بہت لمبا کام لگتا ہے، اور جب دنیا کے بہترین ٹیکسٹ ایڈیٹرز (ورڈ، انڈیزائن، پیج بلس وغیرہ) میں اردو کی سپوٹ شامل کر دی گئی ہے توزیادہ بہتر نہیں کہ ہم اِن کے لیے کوئی ایسا پلگ اِن بنائیں، جس کے ذریعہ نستعلیقی فونٹس میں پائے جانے والے مسائل...
  4. نعیم سعید

    ضرورت ایک سافٹ ویئر کی

    نبیل بھائی! محسن حجازی صاحب کے بتائیے ہوئے طریقہ کو تفصیل سے بتائیں کہ مختلف فونٹ فائلوں کو ایک ہی فونٹ فیملی کے طور پر کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس پر عملی تجربہ ہونا تو بہت ضروری ہے۔ اگر یہ تجربہ کامیاب ہوتا ہے تو یہ ہماری بڑی کامیابی ہوگی۔
  5. نعیم سعید

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    ماشاء اللہ بہت اچھا لگ رہا ہے۔ نمونے کے چند صفحات پی ڈی ایف فارمیٹ میں بھی پیش کر دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔
  6. نعیم سعید

    تلاش اور تبدیل ڈاٹ نیٹ

    اچھا ٹول ہے، اگر ممکن ہو تو اس میں مزید سہولیات بڑھائیں۔ مثلاً: • ورڈ ڈاکومینٹ پر بھی کام کر سکے۔ • مختلف کئی تبدیلیوں کو ایک ساتھ تبدیل کیا جا سکے۔ • تبدیل کرنے کے اڈوانس فیچر بھی شامل کیے جائیں۔ ابرار بھائی کے بنائے ہوئے ٹول ’پاک ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر‘ میں رپلیسمنٹ کا فیچر بہت سہولیات کے...
  7. نعیم سعید

    عربی فونٹ جس میں کشیدہ کی خوبی پائی جائے؟

    سعادت صاحب! ’زہیر البازی نسخ‘بہت اچھا فونٹ لگ رہا ہے، کیا یہ بھی کسی مخصوص پروگرام کے ساتھ چلتا ہے ؟ اس کی دستیابی کا علم ہو جائے تو ہمارے ’علم‘ میں بھی اضافہ فرما دیجیے گا۔ :) ’الظبی‘ فونٹ شاید صرف ونڈوز ۸ پر ہی درست کام کرے گا۔ ونڈوز ۷ پر یہ مکمل کام نہیں کر رہا۔ جیسے متبادل اشکالات فونٹ میں...
  8. نعیم سعید

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    اب تک کی گفتگو اور بحث و مباحثہ سے الحمد للہ کافی پہلوؤں سے بہت سی کام کی باتیں ہوچکی ہیں، جن کی مدد سے کسی ایک بہتر آپشن کی طرف جانے میں آسانی ہو سکتی ہے۔ اس طرح کی کوششوں سے یقیناً نستعلیق فونٹ سازی کے میدان میں روایتی طریقہ کار میں بہتری لانا اور مسائل کا مناسب حل تلاش کرنا ممکن ہے۔ بس میری...
  9. نعیم سعید

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    شاکر بھائی! شاہکار کی طرز کا ایک پروگرام ’ہمالہ‘کے نام سے بھی بنایا گیا تھا، جو ڈاس بیس ہی تھا۔ اس پروگرام میں ایک بہت بڑی خوبی یہ تھی کہ اپنی مرضی سے لگیچرز کا اضافہ کرنا اور پہلے سے موجود لگیچرز پر کام کرنا ممکن تھا، الحمدللہ! میں نے اس کے فونٹ پر کام کر کے تقریباً سات ہزار کے قریب نئے لگیچرز...
  10. نعیم سعید

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    واہ شاکر بھائی! جو بھی لکھنا چاہتا تھا، آپ کی تحریر پڑھ کر بھول گیا، میرے جذبات کی ترجمانی آپ نے ایسے انداز میں کر دی، جس کے لیے میرے پاس تو الفاظ ہی کم پڑ رہے تھے۔ جزاک اللہ۔ خاص طور پر ان حالات میں تو لگیچرز کے استعمال کی اہمیت اور بھی بڑھتی نظر آرہی ہے، جہاں کسی متبادل ٹول کا تیار ہونا مستقبل...
  11. نعیم سعید

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    شکریہ شاکر بھائی، اس طرح کے کسی پراجیکٹ کا شروع ہوجانا ہی ہمارے لیے بڑی کامیابی کی بات ہوگی۔ اب تک پائی جانے والی مایوسی کے بادل تو چھٹیں گے۔ ’کلک‘ کی بجائے ’گارسہ‘ کو معیار کے طور پر رکھا جائے تو زیادہ بہتر رہے گا۔ ٹیکسٹ اور فونٹ دونوں کو ہینڈل کرنے کے لیے اس کے فیچرز بہت زبردست ہیں۔ سامنے آنے...
  12. نعیم سعید

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    خط نستعلیق کے لیے لگیچر بیسڈ فونٹ کی طرف جانا محض شوق یا ضد نہیں بلکہ واقعی ایک اہم ضرورت ہے، یہ بات کبھی ذہن سے نہ نکلنے پائے خط نستعلیق میں پائی جانے والی اصل خوبصورتی حاصل کرنا بھی ہماری ایک بڑی ضرورت ہے، اور یہ بھی سب ہی اچھی طرح جانتے ہیں کہ اب تک کے بنے ہوئے کریکٹر بیس فونٹ کتابت والی...
  13. نعیم سعید

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    ہمیں پوری امید ہے عارف کریم صاحب اب ایسا نہیں کریں گے۔ بس آپ لائبریری کی سائٹ کے اجرا کے فوراً بعد کہیں اور مصروف ہونے سے پہلے اس طرف ہی توجہ دیجیے اور سردخانے میں پڑے تالے کھولیے۔ ابھی مجھے نہیں معلوم کہ میں آپ کے کسی کام آسکتا ہوں یا نہیں، بہرحال آپ ارادہ کرنے والوں میں میرا نام بھی لکھ لیجیے۔
  14. نعیم سعید

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    میکا صاحب! کیا اس کا آف لائن ورژن بھی دستیاب ہے؟ تاکہ جن کے پاس ہروقت انٹرنیٹ کی سہولت نہ ہو وہ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ یقینا اس سے اردو کی ترویج اور ترقی میں اور بھی مدد ملے گی۔
  15. نعیم سعید

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    ابن سعید بھائی! آپ بھی الفاظ کا مستند ذخیرہ مہیا کر دیں تو کرننگ پیئرز کی لسٹیوں کی تیاری میں مدد مل جائے گی۔
  16. نعیم سعید

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    نبیل بھائی! اول …… دو جوڑ والے لگیچرز ہوں یا اس سے زیادہ جوڑ والے لگیچرز ہوں، وولٹ میں کافی بہتر صورت میں کرننگ دی جا سکتی ہے، مشکلات تو اسپیس کے ساتھ کرننگ دینے میں محسوس ہو رہی ہیں، اس کے لیے کوئی حل نکالنا زیادہ اہم ہے، چاہیے ووولٹ میں نکل جائے یا اس کے بغیر کسی ٹول کی صورت میں۔ دوم …… یہ بات...
  17. نعیم سعید

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    متلاشی بھائی آپ کہاں غائب ہو گئے ہیں ؟؟آپ کے تجربات اور ان کے نتائج کا انتظار ہے۔ :waiting:
  18. نعیم سعید

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    • اردو عماد نستعلیق ریگولر • پی ڈی ایم ایس نستعلیق نفیس ریگول ان پر بھی غور کرلیں، جوائنٹ بیس میں یہ بھی اچھے نستعلیق فونٹس ہیں۔
  19. نعیم سعید

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    وعلیکم السلام! نبیل بھائی! لگیچر بیسڈ فونٹس کے لیے تو ’وولٹ‘ ہی بہتر حل نظر آتا ہے، جس سے فونٹ ہی میں بلٹن ’کرننگ‘ شامل کی جاسکتی ہے۔ اور دیگر فونٹس ایڈیٹرز میں جو بھی کرننگ سپوٹ ہے وہ ’وولٹ‘ سے بھی کمزور ہے، اس سلسلے میں اصل تحقیق عارف بھائی نے کی تھی، و ہی زیادہ بہتر طور سے بتا سکتے ہیں کہ...
  20. نعیم سعید

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    شاکر بھائی! آپ کا بتایا ہوا طریقہ آخری صورت میں قابل قبول ہو تو سکتا ہے، مگر میں پھر بھی اس کے حق میں نہیں ہوں کیونکہ بیرنگز کو اتنا اندر کرنا کہ لگیچر کو ہی کاٹ دیا جائے یہ بھی درست نہیں ہے، کیونکہ ایسا کرنے سے دوران کمپوزنگ ایسے الفاظ جب سطر کی ابتداء میں آتے ہیں تو صفحہ کے مارجن ہی سے باہر...
Top